Top 10 similar words or synonyms for rotary

turbine    0.927361

imaging    0.923620

guided    0.921043

compound    0.920970

operators    0.920811

soft    0.920638

sulfur    0.918647

static    0.918435

oxide    0.918359

electrostatic    0.917326

Top 30 analogous words or synonyms for rotary

Article Example
پمپ پمپس کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے جو اسے چلاتاہے اور یہ میکانیکل کام سرانجام دینے کے لئے بہتے سیال کی حرکی توانائی استمال کرتا ہے- پمپ چلنے کا طریقہ کار اکثر ریسیپروکیٹنگ (Reciprocating)یا روٹری (Rotary) ہے-
آلابرق آلابرقات پہلے ایسے برقی مولّدات تھے جو صنعت کیلئے طاقت فراہم کرنے کے قابل تھے اور جس پر بعد میں آنے والے برقی محرک، مناوب رَو تناوبگر (alternating-current alternator)، چرخانی مبدل (rotary converter) اور کئی دیگر برق تحویلی اختراعات (electric-power conversion devices) کی بنیاد تھی۔
وانکیل انجن وانکیل دواری محرکیہ کا اگر انگریزی میں ترجمہ کیا جاۓ تو یہ Wankel rotary engine کہلاۓ گا۔ وانکیل دواری محرکیہ اصل میں ایک قسم کا اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) ہوتا ہے جسے ایک جرمنی مہندس Felix Wankel نے ایجاد کیا تھا۔ اس محرکیہ کے اندر فشارہ (pistons) کے بجاۓ ایک دوار (rotor) استعمال ہوتا ہے۔
ایئرکرافٹ انجن ایئرکرافٹ انجن، ایک ایسا طاقتور انجن ہوا کرتا ہے کہ جو ہوائی جہاز کو ہوا میں دھکیلنے کے لیے استعمال میں آتا ہے۔ یہ مذکورہ انجن اور دیگر محرکیات (مثلا نفاثہ محرکیہ (jet engine) اور turboprops) کی طرح ایک طیرانی (aviation) بیت القوہ (power plant) کی حیثیت سے دیکھا جاسکتا ہے۔ موجودہ مضمون میں ایئرکرافٹ انجن سے مراد ایک تبادلی (reciprocatin) اور دواری (rotary) اندرونی احتراقی محرکیہ (internal combustion engine) کی ہے۔
عنفہ عَنفَہ (turbine) ایک دواری محرکیہ (rotary engine) ہوتا ہے جو پانی (یا کوئی اور سیال) یا ہوا کو استعمال کرتے ہوئے اپنی توانائی اخذ کرتا ہے۔ claude burdin نے اس اصطلاح turbine کو سب سے پہلے استعمال کیا تھا۔ اردو میں اس کا متبادل عنف سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی قوی ، شدت اور تندخوئی کے آتے ہیں اور عربی زبان کا یہ لفظ اردو لغات میں بھی پایا جاتا ہے، اس کی جمع عنفات کی جاتی ہے۔ بعض لغات میں اسے turbine کا متبادل چرخاب (یعنی آبی چرخہ) بھی آتا ہے جو اپنے مفہوم میں آب تک محدود ہونے کی وجہ سے ہمیشہ turbine کا درست متبادل نہیں بن پاتا۔