Top 10 similar words or synonyms for oxide

nitrous    0.957272

sulfur    0.951574

uranium    0.942529

palladium    0.941761

xenon    0.940560

inch    0.937906

zinc    0.937792

electrostatic    0.937508

halogen    0.936560

extremely    0.934273

Top 30 analogous words or synonyms for oxide

Article Example
نائٹرس آکسائڈ نائٹرس آکسائڈ (Nitrous oxide) ایک گیس ہے جو مریضوں کو جراحی کے دوران بے ہوش رکھنے کے لئے سونگھائ جاتی ہے. یہ گیس 1772 میں Joseph Priestely نے ایجاد کی تھی. یہ laughing gas کے نام سے بھی مشہور ہے.‎
شیشہ ایسے شیشے جن میں لوہا موجود ہو وہ حرارت infrared جذب کرتے ہیں جبکہ cerium oxide کی ملاوٹ والا شیشہ بالائے بنفشی ultraviolet شعاؤں کو جذب کرتا ہے جو جانداروں کے لیے نقصاندہ ہوتی ہیں۔
تکمیلی فلزی اکسید نیم موصل (تفانم) تکمیلی فلزی اکسید نیم موصل (Complementary Metal Oxide Semiconductor) ، دراصل متحد دورانیوں (Integrated circuits) کی جماعت کا ایک اہم رکن ہے۔ اسکے ليے انگریزی اوائل کلمات ، CMOS اور اردو تــفانــم اختیار کی جاتی ہے۔ تفانم یا CMOS کے تراشوں (چپس) میں خورد عملکار (مائکروپروسیسر) ، خورد نظمگر (مائکروکنٹرولر) ، ساکن اتفاقی حصولی حافظہ (static Random Access Memory) اور منطق رقمی دورانیۓ (دیجیٹل لاجک سرکٹس) شامل ہیں۔
کٹھالی کا طریقہ کٹھالی (cupel) اس چھوٹی سی پیالی کو کہتے ہیں جس میں سونا چاندی رکھ کر پگھلائی جاتی ہے۔ یہ پیالہ یا پیالی عام طور پر جلی ہوئی ہڈیوں کی راکھ یا کھریا مٹی (chalk) سے بنائی جاتی ہے۔ جب اس میں ملاوٹ والا سونا چاندی رکھ کر بھٹی میں اتنا گرم کرتے ہیں کہ دھات پگھل جائے تو سونے چاندی کا کشتہ (oxide) نہیں بنتا لیکن سیسہ، تانبا، زنک، آرسینک، اینٹیمنی اور بسمتھ کا کُشتہ (آکسائیڈ) بن جاتا ہے۔ یہ آکسائیڈ پگھلی ہوئی حالت میں پیالی میں جذب ہو جاتے ہیں۔ ان کی کچھ مقدار بخارات (بھاپ) بن کر اُڑ جاتی ہے۔ ٹھنڈا ہونے پر جو دھات پیالی میں باقی رہ جاتی ہے وہ صرف سونے اور چاندی پر مشتمل ہوتی ہے۔ انسان یہ طریقہ قدیم زمانے سے استعمال کرتا چلا آرہا ہے اور آج بھی یہ زیر استعمال ہے۔