Top 10 similar words or synonyms for uranium

titanium    0.961675

krypton    0.957110

mercury    0.955453

sulfur    0.954883

silicon    0.954620

tamarind    0.953600

phenyl    0.953598

passifloraceae    0.952803

btuit    0.952696

kgf    0.952416

Top 30 analogous words or synonyms for uranium

Article Example
ہائیڈروجن بم ہائیڈروجن بم، اپنی ساخت و فعل میں ٹیلر الم طرحبند (Teller Ulam design) سے استفادہ کرتا ہے جس میں اصل ہائیڈروجن بم منفجر ہونے یا پھٹنے سے قبل ایک مخصوص خانے میں ایٹم بم پھٹتا یا منفجر ہوتا ہے، یعنی یوں کہ سکتے ہیں کہ پہلے انشقاقی بم پھٹتا ہے اور پھر اسکے بعد دوسرا ائتلافی بم پھٹتا ہے۔ پہلے انشقاقی بم کے دھماکے سے پیدا ہونے والی گاما اور ایکس شعاعیں، ایک کیسہ (کیپسول) پر جو ٹرائٹیم، ڈیوٹریم یا لیتھم ڈیوٹرائید کا بنا ہوتا ہے دباؤ ڈال کر ائتلافی تعمل (fusion reaction) کی ابتداء کرتی ہیں اور اس ا‏‏ئتلاف کے نتیجے میں تعدیلے یا نیوٹرونز بنتے ہیں جو ائتلافی ایندھن کے گرد موجود ختسہ یورنیم (depleted uranium) میں آخری مرحلے کا انشقاقی عمل شروع کرکے نہ صرف ائتلافی تعمل کے محصول میں بہت زیادہ اضافہ کرتے ہیں بلکہ ساتھ ہی مرکزی برسات (nuclear fallout) میں بھی۔ ہائیڈروجن بم میں موجود یہ تمام اجزاء، مرحلہ (اسٹیج) کہلاتے ہیں؛ یعنی پہلا انشقاقی بم یا جوہری بم، ابتدائی اور دوسرا ایتلافی بم یا ہائیڈروجن بم، ثانوی مرحلہ کہلایا جاتا ہے۔ اور اس طرح درجہ بہ درجہ طاقتور ہوتے ہوئے جوہری ایندھن کو سلسلہ وار جوڑ کر، بے اندازا قوت اور تباہ کار حرمرکزی اسلحہ (thermonuclear weapon) تیار کیا جاسکتا ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اب تک اس طریقہ پر بنایا جانے والا سب سے بڑا بم Tsar Bomba ہے جو روس نے تیار کیا اور اسکی توانائی 50 میگاٹن ٹی این ٹی ہے (ایک میگاٹن = دس ارب کلوگرام)۔
حبیہ حبیہ (تلفظ: حُبَیہ؛ جمع: حبوب / انگریزی: pellet) کا لفظ سائنسی مضامین میں ایک ایسی شے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ جس کو کسی بھی قوت (جیسے نابذہ / centrifuge ، ہاون دستہ وغیرہ) سے پچکا کر یا دبا کر چھوٹی گولی یا ٹکیا کی شکل دی گئی ہو۔ جبکہ اس حبیہ بنانے کے عمل کو حبیہ سازی (یا حبوب سازی) کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اسے pelletizing کہتے ہیں۔ pellet کے لیے اردو میں ٹکیا کا لفظ بھی آسکتا ہے لیکن لفظ حبوب عرصۂ قدیم سے اردو طب و حکمت کی کتب میں مستعمل ہے اور اسی کو اختیار کرنا شعبۂ متعلقہ میں رائج اصطلاح سے مطابقت کے زمرے میں آئے گا۔ حبیہ کا لفظ عربی سے آیا ہے اور اس کے بنیادی معنی؛ میل، جڑنا، قربت وغیرہ کے ہوتے ہیں۔ ان ہی معنوں کے تصور کے لحاظ سے اس سے اردو میں محبت اور حب الوطنی جیسے الفاظ بنائے جاتے ہیں اور اسی وجہ سے حکمت میں کسی بھی دوا کے ذرات کو پچکا کر، جوڑ کر قریب لاکر ٹکیا بنانے کے تصور کی وجہ سے حبوب کا لفظ اختیار کیا جاتا ہے۔ گو کہ عام طور پر حبیہ چپٹی شکل کی زیادہ ہوتی ہیں لیکن ایسا لازم نہیں اور حبیہ کی شکل کا انحصار (عموما) اس کو تیار کرنے والے آلات اور حبیہ کے خام مال پر ہوتا ہے؛ مثال کے طور پر اگر نابذہ استعمال کرتے ہوئے زندہ خلیات کی حبیہ تیار کی جائے تو اس کی شکل وہی ہوگی جیسی نلی کے پیندے کی ہو، جبکہ ایک نویاتی معمل (nuclear reactor) میں استعمال ہونے والی Uranium کی حبوب عام طور پر چپٹی اور ایک عصا (rod) کے کٹے ہوئے قتلوں کی مانند ہوتی ہیں۔