Top 10 similar words or synonyms for mercury

btuit    0.972350

cubic    0.969666

kgf    0.969567

foot    0.957889

cgs    0.955720

uranium    0.955453

    0.954659

hg    0.953699

inch    0.952673

silicon    0.951984

Top 30 analogous words or synonyms for mercury

Article Example
بھارپیما یہ پانی، ہوا، یا پارے (mercury) کے ذریعے فضائی دباؤ بتا سکتا ہے. ہوائی دباؤ کے رُجحان سے موسم میں مختصر وقتی تبدیلیوں کی پیش گوئی کی جاسکتی ہے.
عطارد نجوم میں علم نجوم میں عطارد (Mercury) کو دبیر فلک کہا جاتا ہے۔ یہ ہماری ادراکی اور زہنی قوتوں کا مرکب ہے۔ اسے سنسکرت میں بدھ کہتے ہیں۔ یہ خدائی پیامبر، تعلقات عامہ کا آئینہ دار ہے۔ مکتب، دارالمطالعہ، قلم اور کتاب سے اسے خاص نسبت ہے۔
رام پرساد بسمل كاكوری سانحہ کے ایک اہم انقلابی چندر شیکھر آزاد، جنہیں رام پرساد بسمل ان کے پارے ( mercury ) جیسے چنچل مزاج کی وجہ سے "کویک سلور" (Quick Silver) کہا کرتے تھے، پورے ہندوستان میں بھیس بدل کر گھومتے رہے۔ انہوں نے مختلف کمیٹیوں کے سربراہوں سے رابطہ کرکے ساری انقلابی سرگرمیوں کو ایک تسبیح میں پرونے کا کام کیا۔ 8 اور 9 ستمبر، 1928ء میں فیروز شاہ کوٹلہ دہلی میں ایچ آر اے، نوجوان سبھا، ہندوستانی سیوا دل اور گپت سمیتی کا الحاق کرکے ایچ ایس آر اے نام سے ایک نئی انقلابی پارٹی کی تشکیل ہوئی۔ اس پارٹی کو بسمل کے بتائے راستے پر چل کر ہی ملک کو آزاد کرانا تھا لیکن برطانیہ کے ظالمانہ شکنجوں نے ایسا بھی نہیں ہونے دیا۔