Top 10 similar words or synonyms for turbine

rocket    0.945454

powered    0.942907

kgf    0.940646

steam    0.940479

wire    0.940102

antenna    0.938940

worm    0.937512

cgs    0.935849

mercury    0.934948

battery    0.934250

Top 30 analogous words or synonyms for turbine

Article Example
عنفہ عَنفَہ (turbine) ایک دواری محرکیہ (rotary engine) ہوتا ہے جو پانی (یا کوئی اور سیال) یا ہوا کو استعمال کرتے ہوئے اپنی توانائی اخذ کرتا ہے۔ claude burdin نے اس اصطلاح turbine کو سب سے پہلے استعمال کیا تھا۔ اردو میں اس کا متبادل عنف سے بنایا جاتا ہے جس کے معنی قوی ، شدت اور تندخوئی کے آتے ہیں اور عربی زبان کا یہ لفظ اردو لغات میں بھی پایا جاتا ہے، اس کی جمع عنفات کی جاتی ہے۔ بعض لغات میں اسے turbine کا متبادل چرخاب (یعنی آبی چرخہ) بھی آتا ہے جو اپنے مفہوم میں آب تک محدود ہونے کی وجہ سے ہمیشہ turbine کا درست متبادل نہیں بن پاتا۔
نویاتی بجلی گھر دوسرے روایتی بجلی گھروں کی طرح اِس میں بھی گرمائش کے ذریعے بھاپ پیدا کی جاتی ہے جو ایک بھاپی چرخاب (steam turbine) کو چلاتی ہے، بھاپی چرخاب آگے ایک مولّد کے ساتھ منسلک ہوتا ہے جو بجلی پیدا کرتا ہے۔
حرارتی بجلی گھر پانی کو گرم کرکے اُسے بھاپ میں تبدیل کردیا جاتا ہے، یہ بھاپ پھر ایک بھاپی چرخاب کو گھماتا ہے جو آگے ایک برقی مولّد کو چلاتا ہے۔ چرخاب (turbine) سے گزرنے کے بعد بھاپ کو ایک مکثّف میں کثیف (مائع) کرکے اسے سابقہ مقام (جہاں اُسے گرم کیا گیا تھا) پر واپس بھیج دیا جاتا ہے۔
گیس ٹربائن عنفۂ فارغہ (gas turbine) ایک قسم کا دواری محرکیہ (rotary engine) ہوتا ہے جو اپنی حرکت کے لیے درکار توانائی کو عمل احتراق کے ذریعے حاصل کرتا ہے اور اسی وجہ سے عنفۂ فارغہ کو احتراقی عنفہ (combustion turbine) بھی کہا جاتا ہے۔ بنیادی طور پر اس کی ساخت میں بالائی یا زبر بہاؤ والی جانب ایک دابگر یا compressor لگایا گیا ہوتا ہے جبکہ زیریں یا زیر بہاؤ والی جانب ایک عنفہ (turbine) موجود ہوتا ہے اور ان دونوں حصوں کے مابین ایک حجیرہ پایا جاتا ہے جس کو احتراقی حجیرہ (combustion chamber) کہتے ہیں۔ دابگر میں زیادہ دباؤ کے تحت موجود ہوا کے ساتھ ایندھن کو اشتعل (ignite) کیا جاتا ہے اور یوں اشتعال کے باعث درجۂ حرارت مزید بڑھ جاتا ہے پھر اس زیادہ دباؤ کے تحت مشتعل ہوا یا فارغہ (gas) کو عنفہ کی جانب دھکیلا جاتا ہے؛ یہ تیز سمتار (velocity) اور زیادہ حجم رکھنے والی فارغہ یا gas جب دھانک (nozzle) سے گزر کر عنفہ کے تیغان (blades) پر ٹکراتی ہے تو ان اس کی چرخی میں گردش پیدا کرنے اور مطلوبہ کام حاصل کرنے کا سبب بن جاتی ہے۔
نویاتی معمل نویاتی معمل (nuclear reactor) کو جوہری معمل ، جوہری بجلی گھر اور ایٹمی بجلی گھر کے نام سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔ اصل میں نویاتی معمل ایک ایسی اختراع کو کہا جاتا ہے کہ جو نویاتی زنجیری تعامل (nuclear chain reaction) کو پیدا کرتا ہے اور پھر اس کو قابل تضبیط انداز میں قائم رکھتا۔ بنیادی طور پر ایک نویاتی معمل انتہائی سادہ طریقۂ کار پر کام کرتا ہے اور فی الحقیقت تمام تر تابکار اور مضر صحت مواد استعمال کرنے کے باوجود مقصد محض بھاپ پیدا کرنا ہوتا ہے تاکہ اس بھاپ کو دباؤ کے تحت عنفہ (turbine) کے پنکھوں پر مار کر برقی مولّد (electric generator) چلایا جاسکے جو بجلی پیدا کرتا ہے۔