Top 10 similar words or synonyms for imaging

contribute    0.952542

mouse    0.948377

static    0.946242

operators    0.945745

assisted    0.945621

volt    0.945556

entropy    0.945450

guided    0.944928

rubber    0.944617

battery    0.942934

Top 30 analogous words or synonyms for imaging

Article Example
مقناطیسی اصدائی تصویرہ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کو انگریزی میں magnetic resonance imaging کہتے ہیں اور اسکا اختصار MRI کیا جاتا ہے۔ یہ دراصل علم کیمیاء میں بکثرت استعمال ہونے والی ایک طراز ، مرکزی مقناطیسی اصداء کی ہی ایک قسم ہے۔ طب میں یہ طراز (technique) بہت زیادہ اہم ہے اور اسکی مدد سے بلا تجاوز (non-invasive) یعنی مریض کے جسم میں کوئی شے (سوئی ، نشتر یا عکاسہ وغیرہ) داخل کیے بغیر تشخیص کی جاسکتی ہے اور اندرونی اعضاء کی تصویر کشی (تصویرہ یا imaging) کی جاسکتی ہے۔ مقناطیسی اصدائی تصویرہ کی مدد سے جسم میں ہونے والی کسی بھی امراضیاتی اور / یا فعلیاتی تبدیلی کو باآسانی اور واضع طور پر ایک شمارندے کے تظاہرہ پر دیکھا جاسکتا ہے۔
حراری تخطیط حر تخطیط (thermography) کو حرتصویرہ (thermal imaging) بھی کہا جاتا ہے اور یہ ایک قسم کی زیر سرخ تصویر گری یا تخطیط (graphics) ہوتی ہے جس میں زیر سرخ کی حدود میں شامل اشعاع کو شناخت کر کہ انکی مدد سے تصویر کی تخطیط کی جاتی ہے۔ ان شعاعوں کا برقناطیسی طیف تقریباًًًًًً 900–14,000 نینومیٹر یا 0.9–14 مائکرومیٹر تک ہوتا ہے اور اس حد کو محسوس کرنے اور ان سے عکس کی شناخت کرنے کے لیے مخصوص اقسام کے عکاسے (cameras) استعمال کیۓ جاتے ہیں جنکو زیرسرخ عکاسہ یا حرتخطیطی عکاسہ (thermographic camera) بھی کہا جاتا ہے۔