Top 10 similar words or synonyms for assisted

imaging    0.945621

static    0.943830

desorption    0.942055

contribute    0.936364

activation    0.936023

aided    0.934332

کسح    0.934117

operators    0.932392

swap    0.931910

نیوٹرونی    0.930612

Top 30 analogous words or synonyms for assisted

Article Example
مقامیابی نظام ان نظامات کو صرف ایک محدود جائے کار (workspace) کی سرپوشی کیلئے ترتیب دیا جاتا ہے، عموماً چند مکعب میٹر تک، لیکن یہ ملّیمیٹر یا اس سے بہتر دَرُستی دے سکتے ہیں۔ یہ ۶-جہتی مقام اور رُخ بندی بتاتے ہیں۔ مثال کے اطلاقات میں مجازی حقیقی ماحولات (virtual reality environements)، تراز بندی اَوزار (alignment tools) برائے شمارندی معاونت شدہ جراحت (computer-assisted surgery) یا مشعیات اور عکسبندی (cinematography) شامل ہیں۔
مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ برق بخاخ تائین مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ برق بخاخ تائین (matrix-assisted laser desorption electrospray ionization) جسے انگریزی میں اختصار کے ساتھ MALDESI تحریر کیا جاتا ہے اصل میں کیمیائی تجزیات و اختبارات میں ایون سازی یعنی تائین (ionization) کے لیے استعمال کی جانے والی ایک طراز یا طریقۂ کار ہے جو اپنی نوعیت میں مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ/تائین اور برق بخاخی تائین (electrospray ionization) دونوں سے استفادہ کرتی ہے۔ اس طریقۂ کار کا نام بھی مذکورہ بالا دونوں طرازوں کے نام سے مرکب ہوکر بنایا جاتا ہے اس کے طویل نام کی وجہ ہے؛ دونوں طریقہ ہائے کار کی وجۂ تسمیہ کے لیے ان کے اپنے صفحات مخصوص ہیں۔
کمیتی طیف پیمائی کمیتی طیف پیمائی ایک قسم کی ایسی طیف پیمائی ہوتی ہے کہ جس میں نہایت ننھے ننھے اجزاء (سالمات اور آئون) کے کمیت-بار تناسب کی پیمائش جاتی ہے۔ سائنس کے متعدد شعبہ جات؛ بشمول کیمیاء ، ، طبیعیات ، وراثیات و سالماتی حیاتیات میں یہ طریقہ ایک نہایت بنیادی اور اہم اختبار و تجربے کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ منبع تائین (ionization) کے جدید طریقے اور وسائل دریافت ہونے اور انکی کمیتی طیف پیمائی میں معاونت کی وجہ سے یہ طریقۂ تحقیق بطور خاص علم الادویہ و سالماتی حیاتیات میں آج کل ایک لازم اسلوب کے طور پر رائج ہے۔ تائین کے ان جدید طریقوں میں برقی پھوار تائین (electrospray ionization) اور مصوفہ معاونتی لیزر التفاظ/تائین (matrix-assisted laser desorption/ ionization) اہم ہیں۔
مصوفہ معاونتی ترتاش التفاظ/تائین مصوفہ معاونتی لیزر التفاظ/تائین (میٹرکس اسیسٹیڈ لیزر ذیزورپشن/آئیونائزیشن—Matrix-assisted laser desorption/ionization) تجربہ گاہوں میں بکثرت استعمال ہونے والا تائین Ionization کا ایک اہم طریقۂ کار ہے جس کو کمیتی طیف پیمائی (mass spectrometry) میں اختیار کیا جاتا ہے۔ اس طریقۂ کار کی مدد سے حیاتی سالمات (جیسے حیاتی مکثورات (biopolymers) ، لحمیات اور peptide وغیرہ) اور بڑے نامیاتی سالمات (جیسے مکثورات (پولیمرز) وغیرہ) کا تجزیہ صحت کے ساتھ کیا جاسکتا ہے جو دیگر طریقوں سے تجزیہ کرنے پر نازک اور زودشکن رویۓ کا اظہار کرسکتے ہیں۔ اسکا اختصار اوائل الکلمات (acronym) کی مناسبت سے اردو میں مـمـلات کیا جاتا ہے اور انگریزی میں MALDI کیا جاتا ہے۔ اپنے اصول و طریقے کے اعتبار سے مملات ، برقی پھوار تائین (electrospray ionization) کے طریقۂ کار سے خاصی مماثلت رکھتا ہے۔