Top 10 similar words or synonyms for خورشید

شمیم    0.850292

فیاض    0.831778

سجاد    0.822819

قریشی    0.822253

خاور    0.821482

ساجد    0.821317

بشیر    0.821014

نیر    0.817173

نسیم    0.815616

ہاشمی    0.815238

Top 30 analogous words or synonyms for خورشید

Article Example
خورشید حسن خورشید آپ نے گریجوایشن امر سنگھ کالج سرینگر سے کی ۔کالج میں کے ایچ خورشید نے کشمیر مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن قائم کی اور 1942 میں جالندھر میں پاکستان مسلم لیگ کے قائد اعظم محمد علی جناح کے ساتھ ملاقات کی اور ان سے رہنمائی حاصل کی ۔گریجوایشن کرنے کے بعد صحافت کے شعبے کے ساتھ وابستہ ہو گئے اور جموں و کشمیر مسلم کانفرنس کے ہفت روزہ اخبار “جاوید” کے لیے لکھنا شروع کیا ۔بعد ازاں آپ سرینگر میں ہندوستان کی اورینٹ نیوز ایجنسی کے ساتھ وابستہ ہو گئے ۔
خورشید حسن خورشید یکم مئی 1959 کو پاکستان کے جنرل ایوب خان نے کے ایچ خورشید کو پاکستانی زیرِ انتظام جموں و کشمیر کا صدر نامزد کیا ۔کے ایچ خورشید نے پاکستانی زیرِانتظام جموں و کشمیر (آزادکشمیر) میں پہلی مرتبہ بنیادی جمہوریت کے نام سے انتخابات منعقد کروائے اور ان انتخابات کے ذریعے خود بھی انتخابات میں صدر کے طور پر منتخب ہوئے ۔
خورشید عالم خورشید رقم صوفی خورشید عالم خورشید رقم (پیدائش: 1923ء - وفات: 30 مئی، 2004ء) پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور خطاط اور مشہور خطاط منشی تاج الدین زریں رقم کے شاگرد تھے۔
خورشید عالم خورشید رقم خورشید رقم 1923ء کو کپور تھلہ، صوبہ پنجاب (برطانوی ہند) میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد رحمت علی خود بھی ایک اچھے خطاط تھے اور لاہور کے ناشرین کپور تھلہ جاکران سے اپنی کتابوں کی کتابت کروایا کرتے تھے۔ 1955ء میں نامور خطاط منشی تاج الدین زریں رقم کے انتقال کے بعد لاہور کے اکابر خطاطین نے صوفی صاحب کو ہی تاج الدین زریں رقم کا جانشین مقرر کیا تھا۔ خورشید رقم نے مختلف اخبارات "غالب، آفاق، کوہستان، روزنامہ نوائے وقت، مساوات، ندائے ملت، آزاد" اور "امروز" میں کام کیا تھا اور مینار پاکستان کے بعض کتبات کے علاوہ راجہ عزیز بھٹی شہید کی لوح مزار کی خطاطی کا اعزاز بھی حاصل کیا تھا۔
خورشید حسن خورشید 11 مارچ 1988ء کو پبلک ٹرانسپورٹ کے ذریعے ایک عام مسافر کے طور پر میرپور سے لاہور جاتے ہوئے منی بس کے حادثے میں کے ایچ خورشیداللہ کو پیارے ہو گئے ۔ان کی نعش کو لاہور کے ایک ہسپتال میں شناخت کیا گیا اور مظفرآباد لا کر دفن کیا گیا ۔