Top 10 similar words or synonyms for نسیم

کوثر    0.855374

انجم    0.852304

ناہید    0.837774

نقوی    0.829972

تنویر    0.824452

شفائی    0.821609

پروین    0.818658

قتیل    0.816940

خورشید    0.815616

منور    0.813879

Top 30 analogous words or synonyms for نسیم

Article Example
وحیدہ نسیم وحیدہ نسیم 9 ستمبر، 1927ء میں اورنگ آباد، حیدرآباد دکن میں پیدا ہوئیں تھیں۔ انہوں نے عثمانیہ گرلز کالج حیدر آباد دکن سے 1951ء میں نباتیات میں ایم ایس سی کیا اور 1952ء میں پاکستان منتقل ہوگئیں۔ وہ نباتیات کی تدریس کے شعبے سے وابستہ تھیں اور 1987ء میں کراچی کے ایک کالج سے پرنسپل کی حیثیت سے ریٹائر ہوئی تھیں۔
وحیدہ نسیم وحیدہ نسیم 27 اکتوبر، 1996ء کو کراچی، پاکستان میں وفات پاگئیں۔
نسیم بیگم نسیم بیگم (پیدائش: 24 فروری1936ء– وفات: 29 ستمبر 1971ء) پاکستان کی ایک مقبول و معروف گلوکارہ تھیں۔ وہ 24 فروری 1936ء کو امرتسر بھارت میں پیدا ہوئیں۔ 1964ء تک وہ پانچ دفعہ نگار ایوارڈ جیت چکی تھیں۔ اُن کو دوسری نور جہاں بھی کہا جاتا تھا مگر جلد ہی اُنہوں نے اپنا الگ انداز بنا لیا۔ اُنہوں نے موسیقی کی تعلیم مشہور غزل گو فریدہ خانم کی بڑی بہن مختار بیگم سے حاصل کی۔ اپنا پہلا فلمی نغمہ انہوں نے 1956ء کی فلم گڈی گڑیا میں گایا۔ اُنہوں نے احمد رشدی کے ساتھ بھی بہت سے دوگانے گائے۔ نیز اُنہوں نے بہت سے ملّی نغمے بھی گائے ہیں، جن میں اے راہِ حق کے شہیدوں وفا کی تصویروں، تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کرتی ہیں بہت مقبول ہوئے۔ 29 ستمبر 1971ء کو اپنے بچہ کی پیدائش کے وقت اُن کا انتقال ہو گیا۔
افتی نسیم ہم جنس پرست اردو شاعر ۔ صحافی۔ کالم نگار اصل نام افتخار نسیم۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد میں پیدا ہوئے۔ ان کا بچپن فیصل آباد میں گزرا اس کے بعد کچھ بڑے ہوئے تو ہیجڑوں کی سنگت میں انکی مڑھی ( ہیجڑوں کا مرکز) میں انکے لڑکپن کا اچھا خاصا حصہ گزرنے لگا۔ ہیجڑوں کی پوری دنیا اور وہاں استعمال ہونے والے پیچیدہ الفاظ انہوں نے اپنے ایک افسانے میں بھی بیان کئے۔ اس کے بعد افتخار امریکہ چلے گئے جہاں پر افتی نے امریکہ میں کالج جوائن کیا، کلب میں ناچے اور طرح طرح کے کاموں کے ساتھ ساتھ مرسیڈیز کاروں کے سیلز مین بھی رہے۔ افتی وہ پہلے شاعر ہیں جنہوں نے اردو شاعری میں گے یا ہم جنس احساسات اور شناخت کی بات ببانگ دہل کی ہے۔افتی صرف خود ہی گے نہیں بلکہ ہمعصر امریکہ میں گے حقوق کی تحریک کا ایک مشہور نام بھی ہیں۔وہ شکاگو سٹی کے ایک بڑے اعزاز ’شکاگو گے اینڈ لزبین ہال آف فیم‘ کو حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی ہیں۔
حمید نسیم حمید نسیم 16 اکتوبر، 1920ء کو شاہ پور، ڈلہوزی، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ تقسیم ہند کے بعد انہوں نے ریڈیو پاکستان سے وابستگی اختیار کی اور ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل ریڈیو پاکستان کے عہدے تک پہنچے۔ بعدازاں انہوں نے پی آئی اے آرٹس اکیڈمی کی سربراہی سنبھال لی۔ وہ ڈرامے اور موسیقی کا بہت اعلیٰ ذوق رکھتے تھے۔ تاہم ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے علوم اسلامی کو اپنا اوڑھنا بچھونا بنالیا۔ حمید نسیم کے شعری مجموعوں میں "درد تحیر" ، "جست جنوں" اور "گرد ملال" کے نام شامل ہیں اس کے علاوہ انہوں نے "علامہ اقبال ہمارے عظیم شاعر"، "کچھ اہم شاعر"، "کچھ اور اہم شاعر" اور "پانچ جدید شاعر" کے نام سے بہت اہم تنقیدی کتب تحریر کیں۔ ان کی خود نوشت سوانح عمری "ناممکن کی جستجو" کے نام سے اشاعت پزیر ہوئی۔ وہ قرآن پاک کی تفسیر "تعارف الفرقان" کے نام سے تحریر کررہے تھے جو ان کی ناگہانی وفات کی وجہ سے نامکمل ہوگئی۔