Top 10 similar words or synonyms for شمیم

کاشمیری    0.851890

خورشید    0.850292

اعجاز    0.828468

ندیم    0.822857

نسیم    0.810095

پروین    0.803955

طلعت    0.803616

منور    0.801720

قریشی    0.799915

دیبا    0.799415

Top 30 analogous words or synonyms for شمیم

Article Example
شمیم حنفی شمیم حنفی اردو کے ایک مشہور شاعر، نقاد اور ڈراما نگار ہیں۔
انور شمیم ایئر چیف مارشل انور شمیم ہری پور میں یکم اکتوبر 1931ء کو پیدا ہوئے۔ 1952ء میں پاک فضائیہ میں شمولت اختیار کی۔
انور شمیم 1978ء میں پاک فضائیہ کے سربراہ بنے۔ انور شمیم جب افسر سے پاک فضائیہ کے سربراہ بنے تو انگریزوں سے ورثے میں ملنے والی پاک فضائیہ کو آج کی جدید پاک فضائیہ میں بدل ڈالا۔ امریکہ سے ایف 16 اور چین سے اے 5 لڑاکا طیارے حاصل کرکے پرانے طیاروں کو چلتا کیا۔ پاک فضائیہ کا ہیڈ کوارٹر چک لالہ منتقل کیا اور کئی نئے ایئر بیس کھڑے کر دیے۔
انور شمیم پیشہ ورانہ اصولوں کی پاسداری کے حوالے سے ان کے غیر متزلزل طرز عمل کا اندازا آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ 1982ء میں وہ پی اے ایف مسروربیس کراچی میں ہونے والی سالانہ پریڈ میں شرکت کے لئے آنے لگے تو احکامات بھجوادئے کہ پریڈ مذہبی ونگ کا افسر کروائے گا۔ ایئر فورس کے مذہبی ونگ کے افسران علماء ہی ہوتے ہیں اور وہ ان ایکٹوٹیز سے مستثنیٰ ہوتے ہیں۔ تب مسرور بیس پر سکوارڈن لیڈرمولانا فضل اللہ مذہبی ونگ کے سربراہ تھے۔ ان تک یہ احکامات پہنچے تو وہ ہکا بکا رہ گئے لیکن ساتھ ہی یہ بھی بتادیا گیا کہ باس کے آڈرز ہیں کہ ایئرفورس کا کوئی بھی وردی پوش افسر اب کسی بھی چیز سے مستثنیٰ نہیں ہوگا۔ پریڈ کروایے یا وردی اتارنے کی تیاری کیجئے۔
انور شمیم ٭ رعایت اللہ فاروقی (کالم نگار روزنامہ دنیا )