Top 10 similar words or synonyms for ساجد

خاور    0.858418

اعجاز    0.854693

واجد    0.842073

انجم    0.835939

فرحان    0.831439

ارشد    0.830453

ندیم    0.830169

خورشید    0.821317

سجاد    0.818084

خلیق    0.817740

Top 30 analogous words or synonyms for ساجد

Article Example
اقبال ساجد اقبال ساجد 1932ء میں لنڈھورا، سہارنپور، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ تقسیم ہند کے بعد لاہور منتقل ہوگئے۔ انہوں نے میٹرک تک تعلیم پائی۔ کچھ عرصے ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہے، کالم نویسی بھی کی۔ اقبال ساجد نے مجبوری میں اپنا کلام بہت سستے داموں بیچ دیا تھا جس کا انہیں بہت دکھ تھا۔ جب اقبال ساجد نے اپنے اشعار بیچنا چھوڑ دیے تو مجبوری میں انہیں ایسے پیشے اختیار کرنا پڑے جسے ہمارے معاشرے میں اچھی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتا۔ نازش حیدری شاعری میں ان کے استاد تھے۔ ان کا مجموعہ کلام ان کے وفات کے بعد اثاثہ کے نام سے اشاعت پزیر ہوا۔ ان کی شاعری کی کلیات کلیات اقبال ساجد کے نام سے شائع ہوچکی ہے۔
ساجد سجنی سجنی نے اس صنف سخن کا احیا کیا جو انیسویں صدی کے وسط میں عملاً ختم ہوچکا تھا۔ اسے اس نے ایک صحت مند سمت، زودبیانی، ظرافت اور مزاح کے پہلوؤں کو شامل کیا۔
صفدرشاہ ساجد صفدر شاہ ساجد کھوار زبان کا نوجوان شاعر ہے۔ ان کا تعلق چترال کے تریچ سے ہے ۔ کھوار اکیڈمی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس نے کراچی میں کئی شعرا کوموقع دیا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ ان شعرا میں صفدرساجد کا نام سرفہرست ہے۔ شندور ویلفئیر ٹرسٹ کراچی نے صدائے ساجد اور گلدستہ ساجد کے نام سے آپ کے دو ویڈیو البمز ریلیز کیے ہیں۔ صفدر شاہ ساجد نے کھوار زبان کےنوجوان شاعر رحمت عزیز کی کھوار زبان وادب کے لیےخدمات کو ان الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔
ساجد سجنی ریختی مردوں کے ذریعہ عورتوں کی مخصوص زبان، محاورے اور روز مرہ میں عورتوں کے باہمی معاملات اور جنسی جذبات کے اظہار پر مبنی شاعری ہے جو غزل کی ہیئت میں ہوتی تھی ۔’ریختی‘انیسوی صدی میں لکھنؤ کے خاص ثقافتی ماحول کی پیداوار تھی۔ اس کے اہم شاعروں میں یار علی جان ، سعادت یار خان رنگین، محسن خاں محسن اور انشاء اللہ خان انشاء شامل تھے۔ اس صنف سخن کے آخری قابل ذکر شاعر ساجد سجنی تھے۔
اقبال ساجد اقبال ساجد 18 مئی 1988ء کو لاہور، پاکستان میں وفات پاگئے۔ وہ لاہور کے میانی صاحب قبرستان میں آسودۂ خاک ہیں۔