Top 10 similar words or synonyms for بھی

ہوتی    0.988482

ہے    0.987488

کھدائی    0.987449

هړپه    0.987426

ہیں    0.987076

میں    0.986587

تھے    0.985031

کہ    0.984790

دریافت    0.984246

اپنی    0.983602

Top 30 analogous words or synonyms for بھی

Article Example
هړپه وادی سندھ کی تہذیب سلسلہ ہمالیہ کے دامن سے لیکر بحیرہ عرب تک تقریبا چار لاکھ مربع میل میں پھیلی ہوئی تھی۔اس تہذیب کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہے کہ اسکا رقبہ اپنی دونوں ہمعصر تہذیبوں کے رقبے سے دوگنا ہے اور اب اس تہذیب کے پاکستان اور بھارت میں چار سو پچاس سے زائد آثار دریافت ہو چکے ہیں جن میں ایک هړپه بھی شامل ہے۔قدیم هړپه شہر کی اہمیت اس لئے بھی زیادہ ہے کہ اس علاقے کے رہنے والے لوگوں نے پڑھنا اور لکھنا بھی دیگر تہذیبوں کے لوگوں کی نسبت پہلے سے شروع کر دیا تھا اور یہاں کے رہنے والے اس دور کے ترقی یافتہ لوگ تھے جو منظم اور منصوبہ بندی کے تحت اپنی زندگی گزارنے کے عادی تھے
هړپه اس حصے میں کھدائی کے دوران ایک وسیع قبرستان دریافت ہوا تھا کہ جہاں سے مٹی کے بڑے بڑے انسانی قد کے برابر گھڑوں میں سے انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے تھے۔یہ لوگ اپنے مردوں کو مٹی کے بنے بڑے بڑےگھڑوں میں دفناتے تھے اور اس کے ساتھ دیگر استعمال کی چیزیں بھی رکھتے تھے کیونکہ ان کے عقیدے کے مطابق انسان مرنے کے بعد ایک نئی دنیا میں زندہ رہتا ہے اور اسے وہاں پر بھی بعض چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
هړپه ٹیلہ اے بی میں زمین دوز نالیاں اور نالے ہیں یہاں سے ایک ایک ایسی مہر بھی دریافت ہوئی کہ جس ڈھول بجانے والا چیتا دکھایا گیا ہےجس کا تعلق 2400قبل مسیح سے ہے
هړپه پاکستان بننے کے فوری بعد سے محکمہ آثار قدیمہ میں ماہرین کی کمی اور بجٹ نہ ہونے کی وجہ سے یہاں کی کھدائی اور نوادرات کی حفاظت اور ان سے تاریخ اور علم جاننے کا کام غیروں کے مرہون منت رہا مگر اب جب محکمہ آثار قدیمہ میں ماہرین کی بھی کوئی کمی نہیں مگر مناسب مقدار میں فنڈ نہ ہونے اور دیگر شعبوں کی طرح روایتی سستی اور غفلت کی وجہ سے قدیم هړپه شہر کی باقیات زبوں ھالی کا شکار ہو گئیں لوکل آبادی میں تعلیم اور شعور کی کمی نے بھی اس جدید طرز پر آباد شہر کے آثاروں کو شدید نقصان پہنچایا جبکہ آثار کے گرد چار دیواری نہ ہونے کی وجہ سے بھی اسے محفوظ نہ رکھا جا سکا
هړپه یہ کام انتہائی پیچیدہ، نازک اور مشقت طلب ہے تا ہم جب بھی کوئی نئی چیز کی دریافت ہوتی ہے تو ویسے بھی تمام تھکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔آج کمپیوٹر کا دور ہے لیکن کمپیوٹر بھی گزرنے وقتوں میں پیش آنے والے واقعات اور آفتوں سے بے خبر ہے مگر ایک ماہر آثار قدیمہ ہی ہے جو مٹی کی تہوں کو کھنگال کر مٹی چھان کر ذرے ذرے سے علم نچوڑ کر پتھروں، ہڈیوں اور ٹھیکریوں کی مدد سے عروج وزوال کے پرانے آثار اکھٹے کرتا پھر ان سربستہ رازوں سے پردہ چاک کرتا ہے جہاں تاریخ کی وسعت ادھوری ہی نہیں ختم ہو جاتی ہے وہاں آثار قدیمہ کا علم دراصل کارہائے خداوندی کے راز طشت ازبام کر کے اس کی بڑائی اور عظمت کا ثبوت فراہم کرتا ہے