Top 10 similar words or synonyms for میں

هړپه    0.992733

ہے    0.988776

بھی    0.986587

سے    0.983828

کے    0.981547

شہر    0.977463

ہیں    0.977333

ہوتی    0.973733

کہ    0.972517

لوگوں    0.971031

Top 30 analogous words or synonyms for میں

Article Example
هړپه پاکستان میں قدیم تہذیبوں کے کھنڈرات کی تلاش اور ان کی کھدائی کے کام پر ابھی تک غیر ملکی مشن ہی کام کر رہے ہیں جیسے بلوچستان میں مہر گڑھ کے مقام پر ملنے واے آثاروں کی کھدائی اور تحقیق کاکام فرانسیسی لوگ کر رہے ہیں، صوبہ سرحد میں گندھارا تہذیب پر کام زیادہ تر جاپانیوں کے پاس ہے اور سندھ میں روہڑی کے مقام پر اٹلی کی ٹیم کام کر رہی ہے۔
هړپه یوں اس دیوار کو دیوار چین کی طرح قدیم ترین فصیلوں میں شمار کیا جاتا ہے۔هړپه چیچہ وطنی روڈ پر ان ویران ٹیلوں اور خوبصورت قدرتی جنگل کے دامن میں ایک پرکشش جاذب نظر اور خوبصورت عمارت میں هړپه کا عجائب گھر ہے جس کے اندر دیواروں کے ساتھ بیس عدد شیشوں کی الماریوں میں کھدائی شدہ مقامات یعنی وادی سون، کوٹ ڈیجی، آمری، موہنجوداڑو اور ٹیکسلا سے ملنے والے نوادارت رکھےہیں
هړپه اس حصے میں کھدائی کے دوران ایک وسیع قبرستان دریافت ہوا تھا کہ جہاں سے مٹی کے بڑے بڑے انسانی قد کے برابر گھڑوں میں سے انسانی ڈھانچے برآمد ہوئے تھے۔یہ لوگ اپنے مردوں کو مٹی کے بنے بڑے بڑےگھڑوں میں دفناتے تھے اور اس کے ساتھ دیگر استعمال کی چیزیں بھی رکھتے تھے کیونکہ ان کے عقیدے کے مطابق انسان مرنے کے بعد ایک نئی دنیا میں زندہ رہتا ہے اور اسے وہاں پر بھی بعض چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے
هړپه هړپه کے آثاروں پر تحقیق کرنے والے ماہرین کے مطابق یہاں کے لوگوں نے دنیا بھر میں سب سے پہلے لکھنا پڑھنا شروعکر دیا تھا اور یہاں سے برآمد ہونے مہروں پر درج تحریریں اور دیگر اشیا پر درج تحریریں دنیا کی قدیم ترین زبان شمار ہوتی ہے۔هړپه کے آثاروں کو محکمہ آثار قدیمہ نے سات حصوں میں تقسیم کیا ہوا ہے ایک حصے میں عجائب گھر، دوسرے حصے میں مدفن آر، تیسرا مدفن ایچ، چوتھا حصہ کھدائی شدہ آثار، پانچواں حصہ فصیل، چھٹے حصے میں نوگزے کی قبر اور ساتویں حصے غلے کے گودامواقع ہیں۔علاقہ ایچ کے کھنڈرات کی کھدائی سرمادھو سروپ وٹس نے 1928سے لیکر 1934 تک کرائی تھی
هړپه حکومت پاکستان نے رواں سال کو سیاحت کا سال قرار دیا ہوا ہے اور اس بارے میں اکثر بیانات اخبارات شائع ہوتے ہیں مگر عملی طور پر صورتحال کچھ اس طرح ہے کہ محکمہ آثار قدیمہ کی غفلت، عدم توجہی، مقامی لوگوں میں شعور کی کمی اور مناسب فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے هړپه میں واقع دنیا کی قدیم ترین