Top 10 similar words or synonyms for ہے

میں    0.988776

سے    0.987821

هړپه    0.987534

بھی    0.987488

ہیں    0.987360

کہ    0.987043

ایک    0.982179

اپنی    0.981035

شہر    0.978101

یہ    0.977584

Top 30 analogous words or synonyms for ہے

Article Example
هړپه ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق زمین میں پانچ سو مائیکروم نمک کی مقدار کسی چیز کو نقصان نہیں دیتی مگر هړپه کی زمین میں تین ہزار مائیکروم سے بھی زیادہ نمک کی مقدار شامل ہے چنانچہ آثار کی باقیات کو محفوظ رکھنے کیلئے ان پر مٹی کا پلستر کیا جاتا ہے جو وہاں پائے جانے والے نمک کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور وقت کے ساتھ یہ مٹی کا پلستر جھڑ جاتا ہے اور پھر اس کی جگہ نیا پلستر کر دیا جاتا ہے۔بارش کی وجہ سے بعض جگہ مٹی میں غار نما اتنے گہرے کھڈے ہیں کہ ایک طرف داخل ہو کر دوسری طرف باآسانی نکلا جا سکتا ہے
هړپه هړپه شہر کی قدیم تاریخ اور وہاں کے کھنڈرات کو بیرونی ممالک کی تعلیمی اور تحقیقی حلقوں میں جتنی اہمیت حاصل ہے وہاں پر هړپه کا ایک عام شہری بھی اتنا ہی پہچانا جاتا ہے اور اسے هړپه سے ملنے والے نوادرات پر ایک اتھارٹی سمجھا جاتا ہے یہ شخص سات جماعت پاس محمد نواز کمہار ہے جس کا دعوی ہے کہ اس کا خاندان حضرت نوح علیہ االاسلام کے زمانے سے ہاتھوں کی انگلیوں کی مدد سے مٹی برتن اور دیگر اشیا بنانے کا کام کر رہا ہے۔محمد نواز کا ہنر ایک امریکی ماہر آثار قدیمہ ڈاکٹر جوناتھن مارک کنائر نے هړپه کے نوادارت کی دریافت کے ساتھ دریافت کیا تھا
هړپه یہ کام انتہائی پیچیدہ، نازک اور مشقت طلب ہے تا ہم جب بھی کوئی نئی چیز کی دریافت ہوتی ہے تو ویسے بھی تمام تھکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔آج کمپیوٹر کا دور ہے لیکن کمپیوٹر بھی گزرنے وقتوں میں پیش آنے والے واقعات اور آفتوں سے بے خبر ہے مگر ایک ماہر آثار قدیمہ ہی ہے جو مٹی کی تہوں کو کھنگال کر مٹی چھان کر ذرے ذرے سے علم نچوڑ کر پتھروں، ہڈیوں اور ٹھیکریوں کی مدد سے عروج وزوال کے پرانے آثار اکھٹے کرتا پھر ان سربستہ رازوں سے پردہ چاک کرتا ہے جہاں تاریخ کی وسعت ادھوری ہی نہیں ختم ہو جاتی ہے وہاں آثار قدیمہ کا علم دراصل کارہائے خداوندی کے راز طشت ازبام کر کے اس کی بڑائی اور عظمت کا ثبوت فراہم کرتا ہے
هړپه عجائب گھر کے مغرب میں تقریبا ایک ہزار سال پرانا برگد کا خوبصورت درخت لگا ہوا ہے اس کے تنے اور اس کے پھیلاو کو دیکھ کر سیاح اس کے سحر سے اتنا مرعوب ہوتے ہیں کہ وہ اس کی تصویر لئے بغیر نہیں رہ سکتے۔یہاں پر اکثر درختوں کی ٹہنیوں پر اہل نظر کے نامکندہ ہیں۔هړپه شہر کے آثاروں کے درمیان ایک ٹیلے پر حضرت بابا نور شاہ ولی کا مزار مرجع خلائق ہے۔قبر کی لمبائی نو گز ہے اور یہی وجہ ہے کہ اس مناسبت سے یہ بابا نوگزہ کے نام سے معروف ہیں۔ایک روایت کے مطابق قدیم زمانے کے لوگوں کا قد طویل ہوتا تھا مگر یہاں سے دوران کھدائی برآمد ہونے والے انسانی ڈھانچوں کے قدوقامت سے اندازہ ہوتا ہے کہ قدیم هړپه کے لوگوں کا قد بھی آج کے انسانوں کے قد کے برابر ہوتا تھا۔هړپه کے آثاروں کو اتنا نقصان انسانوں نے نہیں پہنچایا کہ جتنا اس کو نقصان اس زمین میں پائے جانے والے تھور اور نمک سے پہنچا ہے جس کی وجہ سے یہاں کی مٹی اتنی بھربھری اور کھوکھلی ہو چکی ہے کہ جس کسی مٹی کے ٹیلے پر پاؤں رکھا جائے تو وہ اندر زمیں میں دھنس جاتا ہے
هړپه اگرچہ موجودہ اکیسویں صدی میں قدیم تاریخ سے دلچسپی رکھنے والے اور قدیم آثاروں سے علم حاصل کرنے والوں کی کوئی کمی نہیں ہے اور ایسے لوگوں کیلئے مناسب سہولیات مہیا کر کے انہیں یہاں آنے کی ترغیب دی جا سکتی ہے اور اسے ایک خوبصورت پکنک سپاٹ میں تبدیل کر کے نہ صرف ملکی سیاحوں بلکہ غیر ملکی سیاحوں کی آمد سے حکومتی خزانے میں اضافہ کیا جا سکتا ہے اور اس پورے علاقے کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے مگر سیاحت کو فروغ دینے کے ذمہ دار محکموں کی ناقص منصوبہ بندی، عدم توجہی اور غفلت کی وجہ سے اس علاقے کی ترقی کے خواب کو اس کی عملی تعبیر نہ مل سکی۔دنیائے تاریخ میں شہروں کے بسنے اور اجڑنے کی داستانیں صفحہ قرطاص پر بکھری پڑی ہیں ان میں هړپه کا بھی ذکر ملتا ہے