Top 10 similar words or synonyms for ہچکاک

وینبرگ    0.811831

لیمب    0.801669

کونارڈ    0.801379

ولیمز    0.794031

انڈرسن    0.789361

الفرڈ    0.788945

سٹیون    0.787056

ڈینیل    0.779906

فیوڈر    0.777717

میڈونا    0.775082

Top 30 analogous words or synonyms for ہچکاک

Article Example
الفرڈ ہچکاک سرالفرڈ ہچکاک برطانوی فلمساز اور ہدایتکار تھے جو 13 اگست 1899ء کو ایسیکس انگلستان میں پیدا ہوا۔ اُس نے نفسیاتی اور ڈراونی فلموں میں بہت سی نئی تراکیب متعارف کرایں۔ برطانوی ایوان عکس میں کامیابی کے بعد وہ 1939ء میں ہالی وڈ منتقل ہو گیا۔ نصف صدی کے زیادہ کام میں اُس نے اپنا الگ مخصوص طرز برقرار رکھا۔ اُس نے پچاس سے زیادہ فلموں کی ہدایتکاری کی۔ وہ اکثر برطانیہ کا عظیم فلمساز کہا جاتا ہے۔ جدید ایوان عکس کو بنانے میں اُس کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ 29 اپریل 1980ء کو کیلیفورنیا میں اُس کا انتقال ہو گیا۔
الفرڈ ہچکاک الفرڈ ہچکاک نے بہت سے اعزازت جیتے ہیں اور بہت سے اعزازت کے لیے نامزد ہوا ہے۔ اُس نے دو گولڈن گلوب آٹھ لوریل انعام اور پانچ دفعہ زندگی بھر کی کامیابی کا انعام جیتا ہے مگر اس کے باوجود اُسے کبھی اسکر انعام نہیں مل سکا۔ اُس کی فلم ربیکا 11 اسکر انعاموں کے لیے نامزد ہوئی تھی اور اُسے بہترین فلم کا انعام بھی ملا تھا مگر الفرڈ ہچکاک کو انعام نہیں مل سکا۔ 1980 میں ایلزبتھ دوم نے اُسے سر کا خطاب دیا گیا۔
الفریڈ ہچکاک الفریڈ جوزف ہچکاک (Alfred Joseph Hitchcock) (پیدائش: 13 اگست 1899ء لندن - وفات: 29 اپریل 1980ء لاس اینجلس) ایک برطانوی فلم ساز اور پیش کار تھے جنہوں نے تجسس اور اسرار پر مبنی فلموں میں کئی نئی تکنیک متعارف کروائیں۔ برطانیہ میں خاموش اور ابتدائی آواز والی فلموں کے حوالے سے کامیابیوں کے بعد ہچکاک نے ہالی ووڈ کا رخ کیا۔ 1956ء میں امریکا کے شہری بن گئے تاہم ان کی برطانوی شہریت برقرار رہی۔
الفریڈ ہچکاک آپ 29 اپریل 1980ء کو بیل ایئر، لاس اینجلس، کیلیفورنیا میں وفات پا گئے۔
الفریڈ ہچکاک ہچکاک نے 6 دہائیوں پر مشتمل اپنے عہد کے دوران 50 سے زائد فلموں کے لیے ہدایات دیں۔ وہ معروف ترین فلم سازوں میں سے ایک ہیں، اور ان کی فلمیں آج بھی شائقین میں مقبول ہیں۔ بسا اوقات آپ کو برطانیہ کا تاریخ کا سب سے عظیم فلم ساز گردانا جاتا ہے، 2007ء میں روزنامہ ٹیلیگراف کی 21 ویں صدی کے عظیم ترین برطانوی ہدایت کاروں کی فہرست میں فلم ناقدین نے آپ کو اول درجہ دیا۔ حکومت برطانیہ نے آپ کو سر کے خطاب سے نوازا۔