Top 10 similar words or synonyms for میڈونا

مارلن    0.852132

ڈیمی    0.844598

ونفرے    0.840348

کورٹنی    0.838512

سپیئرز    0.833268

ڈیبی    0.823631

اونیل    0.822892

موریسن    0.820307

آلسن    0.819717

جوڈی    0.818149

Top 30 analogous words or synonyms for میڈونا

Article Example
میڈونا امریکی پاپ گلوکارہ میڈونا16اگست1958ء میں بے سٹی مشی گن میں پیداہوئیں۔ میڈونا کی والدہ 1963ء میں انتقال کرگئیں تو میڈونا کم عمری میں ہی ممتا سے محروم ہوکر دادی کی سرپرستی میں آگئیں۔حیرت ناک بات یہ ہے کہ ان کی والدہ کا نام بھی میڈونا ہی تھا۔
میڈونا اپنی فنی زندگی کے آغاز کے لیے میڈونا نے1977ء میں نیویارک کا رُخ کیا جہاں موسیقی کے گروپس "بریک فاسٹ" اور "ایمی" سے بطور گلوکارہ وابستہ ہوکر اپنی حیثیت منوانے میں کامیاب رہیں۔ 1983ء میں میڈونا نے اپنی گلوکار ی کا پہلا البم جاری کیا۔
میڈونا میڈونا نے جدید موسیقی و گلوکاری کے کئی البم جاری کرکے اپنے مداحوں کے ذوق کو تسکین بخشی، جس میں ان کے مقبول ترین البمز"میڈونا،لائک اے وِرجن،ٹریو بلیو،لائک اے پریئر،میوزک، امریکن لائف اور ہارڈ کینڈی" وغیرہ شامل ہیں۔
میڈونا، میری لینڈ میڈونا، میری لینڈ ( انگریزی: Madonna, Maryland) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک رہائشی علاقہ جو میری لینڈ میں واقع ہے۔
میڈونا ان دہ چرچ میڈونا ان دہ چرچ ڈچ مصور یان وین آئیک کا تخلیق کردہ رنگ روغن کے ذریعے سے بنا فن پارہ ہے جس میں بی بی مریم ایک کیتھڈرل میں ایک ملکہ کے لباس میں ملبوث نومولود یسوع مسیح کو اپنی گود میں اٹھائے ملکۂ فردوس ہونے کی علامت میں کھڑیں ہیں-