Top 10 similar words or synonyms for ولیمز

جینیفر    0.892915

جوڈی    0.880563

نینسی    0.864716

ہنٹ    0.863786

سٹیون    0.861866

ہیرس    0.857673

لارین    0.855375

گارنر    0.854496

کرس    0.849712

نورمن    0.846275

Top 30 analogous words or synonyms for ولیمز

Article Example
ولیمز کمپنیز ولیمز کمپنیز، نامی یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر تالسا، اوکلاہوما، میں واقع ہے ۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر Steven J. Malcolm کام کر رہے تھے۔
جوڈی ولیمز جوڈی ولیمز ایک امریکی خاتون سیاسی کارکن ہیں جو دنیا میں انسانی حقوق کے لئیے خاصکر خواتین کے ھقوق کے لئے آواز اٹھانے کی وجہ سے معروف ہیں انھوں نے بارودی سرنگوں کے خاتمے کے لئی بھی مہم چلائی ہے۔جس پر انھیں 1997ء میں نوبل امن انعام سے نوازا گیا۔
ٹینیسی ولیمز ٹینسیی ولیم (Tennessee Williams) ڈراما نگار ٹینیسی ولیمز مسیسپی، کولمبس میں، 26 مارچ، 1911ء میں پیدا ہوئے۔ کالج کی تعلیم کے بعد ریاست نیو اورلینز منتقل ہو گئے جہان ان کا خیال تھا کے یہاں ان کے ڈراموں کی زیادہ سے زیادہ حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ جب وہ 28 برس کے تھے تو انھوں نے اپنا نام تبدیل کیا۔
ولیمز سونوما ولیمز سونوما، نامی یہ کمپنی 2012 میں فارچون میگزین کی سرفہرست 1000 کمپنیوں میں شامل تھی۔ اس کا ہیڈکوارٹر سان فرانسسکو، میں واقع ہے ۔ فارچون کی رپورٹ کے مطابق 2012 میں اس میں سی ای او (CEO) کے عہدے پر W. HowardLester کام کر رہے تھے۔
ٹینیسی ولیمز 31 مارچ، 1945ء میں ان کا ایک ناٹک " شیشے کے آئینے" نے ان کے شہرت دور دور پھیلا دی۔ اور ان کے لیے براڈوے کے دروازے کھول دئیے۔ دو سال بعد ان کا معرکتہ آرہ ڈراما "A Streetcar Named Desire" کو پولیٹرز انعام ملا۔. ٹینسی ولیمز کے اس ڈرامے پر فلم بھی بنی جس میں مارلن برانڈو اور الزبتھ ٹیلر نے کمال کی اداکاری کی تھی .1960 میں ٹینسی ولیمز پرمشکل وقت آیا تھا جب ان کے ڈراموں پر نقادوں نےمنفی اور خراب قسم کے تبصرے لکھے اور وہ آہستہ آہستہ ڈراما اور تھیٹر سےغائب ھو گئے۔ اور تیزی سے یہ عظیم ڈراما نگار شراب اور منشیات کی علت کا شکار ہوگیا۔