Top 10 similar words or synonyms for کرس

فوسٹر    0.878538

پیٹرسن    0.863007

برائن    0.861350

ٹام    0.858852

ولیمز    0.849712

ایڈم    0.849135

جیف    0.843513

ہنٹ    0.843500

ڈینیل    0.830527

جوڈی    0.828248

Top 30 analogous words or synonyms for کرس

Article Example
کرس کائل کرس کو بہت سے اعزازات سے بھی نوازا گیا۔ اسے دو سلور سٹار میڈل، پانچ برونس سٹار میڈل اور بہت سے دیگر اعزازات شامل ہیں۔
کرس گیل یوں ان تما م کامیابیوں کے ساتھ گیل اس وقت وہ واحد کھلاڑی ہے جو ٹی-20میں سنچری‘ ون ڈے میں ڈبل سنچری اورٹیسٹ کرکٹ میں ٹرپل سنچری بنا چکا ہے-
کرس گیل اس کی کامیابیوں کی داستان خاصی طویل ہے-وہ ان چھ ون ڈے پلیئرز میں سے ایک ہے جو ون ڈے میں تین یا تین سے زیادہ دفعہ ایک سو پچاس رنز بنا چکے ہیں-گیل کو ٹی -20 فارمیٹ کی پہلی سنچری بنا نے کا اعزاز بھی حاصل ہے جو اس نے 2007 کے ٹی-20 ورلڈکپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف بنائی تھی-گیل اپنی ٹیم کیلئے ایک اوپنر کے طور پر کھیلتا ہے یہی وجہ ہے کہ وہ ٹی-20 فارمیٹ میں بیٹ کیری کرنے والا پہلا کھلاڑی ہے-یہ اعزاز اس نے 2009 کے ٹی -20 ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے بنایا-17 دسمبر 2009 کو اس نے آسٹریلیا کے خلاف کھیلتے ہو ئے ٹیسٹ کرکٹ کی تا ریخ کی پا نچویں تیز ترین سنچری بھی بنائی-یہ سنچری اس نے محض ستر( 70) گیندوں پر بنائی-ڈونلڈ بریڈ مین ‘برین لارا اور وریندر سہواگ کے بعد وہ چوتھا کھلاڑی ہے جو ٹیسٹ کرکٹ میں دو ٹرپل سنچریاں بنا چکا ہے-نومبر 2012 کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں اس نے پہلی ہی گیند پر چھکا لگا کر ایک منفرد ریکارڈ بنایا -گیل یہ ریکارڈ بنانے والا پہلا پلیئر ہے-24 فروری 2015 کو اس نے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2015 کے ایک گروپ میچ میں زمبابوے کے خلاف 215 رنز بنا کر ورلڈ کپ کی سب سے بڑی انفرادی اننگز کا ریکارڈ بنایا -اس کے ساتھ ہی وہ ورلڈ کپ میں ڈبل سنچری بنا نے والا پہلا کھلاڑی بھی بن گیا-گو یہ ریکارڈ اسی ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں ویسٹ انڈیز ہی کے خلاف نیو زی لینڈ کے کھلاڑ ی مارٹن گپٹل نے 237 رنز بنا کر توڑ دیا -گیل نے اس میچ میں اپنی ٹیم کو جتانے کی پوری کوشش کی اور 33 گیندوں پر 8چھکوں کی مدد سے 63 رنز بنائے مگر قسمت نے اس کا ساتھ نہ دیا اور وہ جلد ہی آؤٹ ہو گیا-
کرس کائل کرسٹوفرسکاٹ یا کرس کائل(Chris Kyle) کا تعلق امریکہ فوج سے تھا۔کرس 8 اپریل 1974 کو پیدا ہوا اور 2 فروری 2013 میں ہلاک ہوگیا۔
کرس گیل گیل نے اب تک 103 ٹیسٹ میچز کی 182 اننگز میں بیالیس اعشاریہ ایک آٹھ کی اوسط سے سات ہزار دو سو چودہ رنز بنا رکھے ہیں جن میں پندرہ سنچریاں اور سینتیس ففٹیز شامل ہیں -ٹیسٹ کرکٹ میں گیل کا سب سے بڑا اسکور 333ہے جبکہ ون ڈے میں گیل نے دو سو انسٹھ میچز کی دوسو چونسٹھ اننگز میں سینتیس اعشاریہ تین تین کی اوسط سے نو ہزار دو سو اکیس رنز بنا رکھے ہیں جن میں بائیس سنچریا ں اور سینتالیس ففٹیز شامل ہیں-ٹی -20 مقابلوں میں گیل نے 45 میچز کی 43 اننگز میں پینتیس اعشاریہ ایک پانچ کی او سط سے ایک ہزار چار سو چھ رنز بنائے ہیں جن میں ایک سنچری اور تیرہ ففٹیز شامل ہیں-