Top 10 similar words or synonyms for نورمن

الان    0.947454

سکونگر    0.946282

پالنگ    0.944554

رامسے    0.942479

پیٹرڈیبائی    0.939136

سکریفر    0.938787

بارٹون    0.938178

ڈیریک    0.935888

مکڈیامک    0.935767

اونسگر    0.934262

Top 30 analogous words or synonyms for نورمن

Article Example
نورمن ہاورتھ والٹر ہاورتھ (19 مارچ 1883 - 24 جولائی 1974) ایک انگریز کیمسٹ تھا جنھوں نے وٹامن سی پر کام کیا۔ انھیں 1937 میں پال کارر کے ساتھ کیمسٹری کا نوبل انعام دیا گیا۔
نورمن پارک، جارجیا نورمن پارک، جارجیا ( انگریزی: Norman Park, Georgia) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک شہر جو جارجیا (امریکی ریاست) میں واقع ہے۔
سیریل نورمن ہنشلوڈ سیریل نورمن ہنشلوڈ ایک برطانوئی طبیعاتی کیمیاء دان تھے ۔ انھیں 1956 میں کیمیاء کا نوبیل انعام دیا گیا۔
نورمن پارک، جارجیا نورمن پارک، جارجیا کا رقبہ 8.2 مربع کیلومیٹر ہے، اور اس کی مجموعی آبادی 972 افراد پر مشتمل ہے اور 102 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔
نورمن فوسٹر رامسے جے آر نورمن فوسٹر رامسے جے آر ایک امریکہ کے طبیعیات دان تھے۔انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1989 میں انھوں نے ہم وطن سائنسدان کے ہنس جیورج ڈیہلمٹ اور مغربی جرمنی کے سائنسدان ولف گینگ پاول کے ہمراہ سیپراٹد اوسکلیٹری فیلڈ کو تخلیق کرنے پر یہ انعام ملا۔
ولف گینگ پاول ولف گینگ پاول ایک مغربی جرمنی کے طبیعیات دان تھے۔انھوں نے طبیعیات کا نوبل انعام بھی جیتا یہ انعام 1989 میں انھوں نے امریکی سائنسدانوں ہنس جیورج ڈیہلمٹ اور نورمن فوسٹر رامسے جے آرکے ہمراہ آئنز کو قید کرنی والی طریقے کو بہتر کرنے پر یہ انعام ملا۔
البرٹا کینیڈا کی سربراہ مملکت ملکہ الزبتھ دوم البرٹا کی بھی حکمران ہیں۔ البرٹا میں ان کی ذمہ داریاں لیفٹیننٹ گورنر نورمن کونگ کے ذمے ہیں۔اگرچہ تکنیکی طور پر لیفٹیننٹ گورنر البرٹا کا سب طاقتور فرد ہوتا ہے تاہم اس وقت وہ محض نمائشی عہدے کا مالک ہوتا ہے۔ اس کے اختیارات کو آئین کے تحت کم کر دیا گیا ہے۔ حکومت کا اصل سربراہ پریمئر ہوتا ہے۔ اس وقت البرٹا کے پریمئر کا عہد ہ اکثریتی پارٹی پروگریسیو کنزرویٹیوز کے لیڈر ایڈ سٹیلمچ کے پاس ہے جوالبرٹا کے 13ویں پریمئر کے طور پر 15 دسمبر 2006 کو منتخب ہوئے۔