Top 10 similar words or synonyms for کاربن

نائٹروجن    0.883560

آکسائیڈ    0.875748

آکسیجن    0.873846

نیوٹرون    0.869965

ہیلیئم    0.861887

آکسائڈ    0.860994

ہائیڈروجن    0.859866

گیسوں    0.839099

ڈائی    0.835561

الیکٹرون    0.825924

Top 30 analogous words or synonyms for کاربن

Article Example
کاربن اردو زبان میں فحم کا لفظ دیگر ایشائی زبانوں سے آیا ہے۔مگر لوگ فحم کے بجائے کاربن کا لفظ سب سے زیادہ استعمال کرتے ہیں اس لیے اب اردو میں بھی کاربن ہی کہا جاتا ہے۔’’کاربن‘‘ لفظ اردو میں انگریزی سے آیا ہے اور انگریزی میں لاطینی زبان سے آیا ہے۔لاطینی زبان کے لفظ ’’کاربو‘‘ سے بنایا گیا ہے جس کا مطلب ’’کوئلہ‘‘ ہوتا ہے۔
کاربن کیمیا کاربن بہت ہی اہم جوہر ات میں سے سمجھا جاتا ہے۔ پیرئڈک ٹیبل میں کاربن دوسرے صف اور اٹھائسویں قطار پہ واقع ہے۔
کاربن کاربن یا فحم ایک عنصر ہے جو سیاہ رنگ میں ملتا ہےاس عنصر کی کیمیائی علامت انگریزی حروف سی (C) کو رکھا گیا ہے۔ کاربن کو دنیا میں موجودہ بیس اہم عنصروں میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کا جوہری عدد ی( ایٹمی نمبر)6 ہے اور اس کے سی-۱۲ جوہر کا وزن 12 میو ہے ۔ انسانی جسم میں آکسیجن کے بعد دوسرے نمبر پر کاربن پایا جاتا ہے جو پورے جسم کی 18 فیصد کیمیت پر مشتمل ہوتا ہے۔۔اس کے کئی ہمجا( آئسوٹوپ) بھی موجود ہیں جن میں سی-12 کا آئسوٹوپ سب سے معیاری مقدار میں پایا جاتا ہے۔
کاربن جب کسی دوسرے جوہر یا ایٹم کی کیمیت معلوم کرنے کے لیے اس کی کیمیت کا کو کاربن سی-12 سے موازنہ کیا جاتا ہے۔ کاربن-12 کے ایٹم کی کیمیت کے بارہویں حصے (1/12) ایک اکائی ایٹمی کیمیت (اے ایم یو- اٹامک ماس یونٹ) کہا جاتا ہے۔
کاربن گلیشیر کاربن گلیشیر ( لاطینی: Carbon Glacier) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک گلیشیر جو ریاست واشنگٹن میں واقع ہے۔