Top 10 similar words or synonyms for آکسائیڈ

ڈائی    0.921729

نائٹروجن    0.917019

آکسائڈ    0.915031

لیتھیئم    0.890227

امونیا    0.888648

آکسیجن    0.879888

سلفائیڈ    0.878511

ہائیڈروجن    0.876921

کاربن    0.875748

ایسڈ    0.874081

Top 30 analogous words or synonyms for آکسائیڈ

Article Example
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ نائٹرک ایسڈ کو تابنے یا قلعئی سے ملانے پر نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ گیس خارج ہوتی ہے۔
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ ایک سرخی مائل بھورے رنگ کی زہریلی گیس ہے جسے علم کیمیاء میں NO سے ظاہر کیا جاتا ہے۔ یہ گیس نائٹرک ایسڈ کی تیاری کے دوران بنتی ہے جسے پانی میں حل کر کے نائٹرک ایسڈ بنایا جاتا ہے۔
نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ صنعتی پیمانے پر یہ امونیا کو جلا کر (اوسوالڈ کے طریقے) سے حاصل کی جاتی ہے۔
فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج یہ فہرست امریکی ریاستیں بلحاظ کاربن ڈائی آکسائیڈ اخراج (List of U.S. states by carbon dioxide emissions) ہے۔ (2011)
آلۂ تخدیر کیا آکسیجن سلنڈر کو بند کر کے نائیٹرس آکسائیڈ کا سلنڈر کھولنے پر صرف نائیٹرس آکسائیڈ کا میٹر اور rota meter ہی حرکت کرتے ہیں یا آکسیجن کے میٹر میں بھی حرکت ہوتی ہے؟ (جو نہیں ہونی چا ہئے )
جست ہوا سے جست پر تیزی سے آکسائیڈ (زنگ) کی تہہ بن جاتی ہے مگر اس کے بعد یہ عمل رک جاتا ہے اور مزید آکسائیڈ نہیں بنتا۔(اس کے برعکس لوہا مسلسل زنگ کھاتا رہتا ہے۔)
شعلہ اگر کسی دھات کو ایسے شعلے پر گرم کیا جائے جس میں آکسیجن کی فراوانی ہو تو دھات آکسائیڈ میں تبدیل ہوسکتی ہے۔ سنار ایسے شعلے سے سونے کو پگھلا کر صاف کرتے ہیں، کیونکہ تانبا، چاندی، زنک اور سیسہ وغیرہ آکسائیڈ بننے کے بعد پگھلے ہوئے سونے پر بالائی کی طرح تیرتے ہیں اور بآسانی الگ کئے جا سکتے ہیں، جبکہ سونا اتنی جلدی آکسائیڈ نہیں بنتا۔
آلہ ردعمل ، شوکو بائی دوسری ،کاربن مونو آکسائیڈ جس کا کیمیائی فارمولا ہے ، سی او1۔
شیشہ اس قسم کے شیشے میں 76 فیصد ریت، 13 فیصد بورک آکسائیڈ اورباقی ایلومینم آکسائیڈ اور سوڈیئم آکسائیڈ ہوتا ہے۔ بورک آکسائیڈ (BO) کی موجودگی کی وجہ سے ایسا شیشہ بلند تر درجہ حرارت برداشت کر لیتا ہے، گرم کرنے پر کم پھیلتا ہے اور تیزاب سے کم متاثر ہوتا ہے۔ جو شیشے گرم کرنے پر زیادہ پھیلتے ہیں اُن کے تڑک جانے کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔ ماضی میں کورننگ کمپنی کے Pyrex برانڈ کی اشیاء بوروسلیکیٹ شیشہ سے بنائی جاتی تھیں لیکن اب یہ ٹیمپرڈ شیشے سے بنائی جاتی ہیں۔
سہاگہ مزید گرم کرنے پر سہاگہ سونے میں موجود دوسری دھاتوں سے عمل کر کے انہیں آکسائیڈ میں تبدیل کر دیتا ہے جبکہ سونے کا آکسائیڈ نہیں بنتا۔ یہ آکسائیڈ سہاگے میں حل ہو جاتے ہیں۔ اس طرح خالص سونا نیچے بیٹھ جاتا ہے اور کھوٹ (dross, slag) اوپر تیرنے لگتا ہے جسے با آسانی الگ کیا جا سکتا ہے۔ عام زبان میں اسے سونے کا میل کاٹنا کہتے ہیں۔