Top 10 similar words or synonyms for آکسائڈ

ڈائی    0.921697

آکسائیڈ    0.915031

ڈائ    0.907132

نائٹروجن    0.895850

لیتھیئم    0.865343

کاربن    0.860994

سلفر    0.856659

امونیا    0.850586

سلفائیڈ    0.847381

سلفیٹ    0.845390

Top 30 analogous words or synonyms for آکسائڈ

Article Example
نائٹرس آکسائڈ سلنڈر میں مائع شکل میں ہونے کی وجہ سے فائدہ یہ ہے کہ سلنڈر میں زیادہ گیس سما سکتی ہے ( کیونکہ مائع حالت اختیار کرنے پر اس کا حجم تقریباً 600 گنا کم ہو جاتا ہے) اور نقصان یہ ہےکہ جب تک سلنڈر میں ایک قطرہ نائٹرس آکسائڈ بھی مائع شکل میں موجود ہوتی ہے اس وقت تک اسکا میٹر پورا پریشر ظاہر کر رہا ہوتا ہے. یعنی میٹر دیکھ کر یہ پتہ نہیں لگ سکتا کہ سلنڈر پورا بھرا ہے یا تقریباً خالی. یہ صرف سلنڈر کا وزن کر کے معلوم کیا جا سکتا ہے. آکسیجن کے سلنڈر کے میٹر کو دیکھ کر البتہ یہ بتانا ممکن ہے کہ اس میں کتنی گیس باقی ہے کیونکہ سلنڈر کے اندر آکسیجن مائع شکل اختیار نہیں کرتی.
نائٹرس آکسائڈ نائٹرس آکسائڈ جب استعمال کے بعد بند کر کے مریض کو ہوا میں سانس لینے دیا جاتا ہے تو کچھ مریضوں میں تھوڑی دیر کے لیے آکسیجن کی کمی ہو جاتی ہے جسے diffusion hypoxia کہتے ہیں. اگر ان مریضوں کو اس موقع پر ہوا کی بجائے چند منٹ آکسیجن دی جائے تو ایسا نہیں ہوتا.
نائٹرس آکسائڈ آجکل یہ گیس امونیم نائٹریٹ یعنی مصنوعی کھاد کو گرم کر کے بنائ جاتی بے. اگر گیس میں پانی کے بخارات رہ جائیں تو وہ سلنڈر کے reducing value میں برف کی شکل میں جم کر گیس کا راستہ بار بار بند کردیتے ہیں.‎
نائٹرس آکسائڈ بے ہوش کرنے کے لیے یہ ایک کمزور دوا ہے. البتہ درد ختم کرنے کے لیے یہ ایک بہت اچھی دوا ہے یعنی اچھی analgesic ہے اور اسی لیے اسے دوسری دواؤں مثلاً halothane کے ساتھ ملا کر استعمال کرتے ہیں. نائٹرس آکسائڈ کے استعمال سے halothane وغیرہ کی ضرورت مقدار‎ dose requirement بہت کم ہو جاتی ہے.
نائٹرس آکسائڈ نائٹرس آکسائڈ کان کے پردے کی سرجری میں graft کے سرک جانے کا سبب بن سکتی ہے. اسی طرح بعض اوقات آنکھوں کی سرجری میں سرجن جان بوجھ کر آنکھ میں ایک ہوا کا چھوٹا سا بلبلہ داخل کر دیتا ہے. اس موقع پر نائٹرس آکسائڈ اس بلبلہ میں داخل ہو کر آنکھ کا پریشر بڑھا سکتی ہے. tension pneumothorax کےمریضوں میں اسے استعمال نہیں کرنا چاہیے۔