Top 10 similar words or synonyms for ڈینیئل

سٹیو    0.779718

ہینس    0.772147

کرٹس    0.770451

سیموئل    0.763975

ایڈم    0.760591

فوسٹر    0.758777

کرس    0.756684

رابرٹس    0.746819

جوڈی    0.746560

تھامسن    0.745694

Top 30 analogous words or synonyms for ڈینیئل

Article Example
ڈینیئل گلیشیر ڈینیئل گلیشیر ( لاطینی: Daniel Glacier) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک گلیشیر جو ریاست واشنگٹن میں واقع ہے۔
ڈینیئل برائن ڈینیئل برائن ڈبلیو ڈبلیو ای سے تعلق رکھنے والا ایک پیشہ ور پہلوان ہے۔ 12 مئی 1981ء کو امریکی ریاست واشنگٹن میں پیدا ہونے والے لڑکے کا اصل نام برائن لائیڈ ڈینیئل رکھا گیا جو بعد میں اپنی پیشہ ورانہ پہلوانی کے نام ڈینیئل برائن سے مشہور ہوا۔
ڈینیئل برائن ڈینیئل برائن نے ایک پیشہ ور ریسلر کی حثیت کے اپنے کیرئیر کا آغاز 2010ء میں این ایکس ٹی سے کیا اور اس کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کے مقابلوں میں بھی شریک ہونے لگا۔ یہاں ڈینیئل اپنے کم قد اور کم وزن ہونے کے باوجود مشہور ترین اور ہر دل عزیز پہلوان کی حثیت سے ناظرین میں بے حد مقبول ہوا۔
ڈینیئل برائن 2013ء کے ریسل مینیا ایونٹ میں ڈینیئل نے یادگار کارکردگی کا مظاہر کیا اور ٹرپل ایچ کے خلاف میچ جیتنے کے فوراً بعد بٹیسٹاور رینڈی اورٹن کو شکست دے کر ورلڈ ہوی ویٹ چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔یہ ڈینیئل کے کیرئیر کا نقطہ عروج تھا۔ اس کے بعد وہ گردن کی انجری کی وجہ سے اسے چمپئین شپ سے دستبردار ہوتا پڑھا۔اسکے بعد ڈینیئل کی واپسی 2015ء میں ہوئی اور ریسل مینیا میں اس نے انٹر کانٹینٹل چمپئین شپ بھی جیتی مگر زخمی ہونے کی وجہ سے دوبارہ اس سے سبکدوش ہونا پڑا۔
ڈینیئل برائن 2 فروری کو مسلسل انجری اور دوسرے طبی مسائل کی وجہ سے ڈینئیل برائن نے پروفیشنل ریسنگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ۔