Top 10 similar words or synonyms for کرٹس

ڈینیل    0.836195

ایڈم    0.834468

وینبرگ    0.833164

نینسی    0.831259

ہیل    0.831251

ہاروے    0.826596

فوسٹر    0.826093

جوڈی    0.821404

راجر    0.820599

لیمب    0.819848

Top 30 analogous words or synonyms for کرٹس

Article Example
کرٹس فیلڈ کرٹس فیلڈ ( لاطینی: Curtis Field) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک ہوائی اڈا جو ٹیکساس میں واقع ہے۔
ٹونی کرٹس ہالی وُڈ کے مشہور اداکار ۔ٹونی کرٹس کا اصل نام نربارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے۔انہوں نہ چھ شادیاں کیں۔ ان کی بیٹی جیمی لی کرٹس بھی اداکارہ ہیں۔انہوں نے چھ دہائی تک اداکاری کی اور ایک سو بیس فلموں میں کام کیا۔وہ 1959 میں آسکرز ایوارڈ کے لیے فلم دی ڈیفائنٹ ون کے لیے نامزد ہوئے۔انہوں نے مشہور اداکارہ میریلن منرو کے ساتھ سم لائیک اٹ ہاٹ میں کام کیا ۔ دل کا دورہ پڑنے سے 29 دسمبر 2010 ء کو انتقال کر گئے۔
کرٹس سٹرائکر (مارٹل کامبیٹ) سٹرائکر کو مارٹل کامبیٹ ارماگیڈن میں [[چین]] کی ہوا چوان کے نام کا سپاہانہ فن دیا گیا ہے۔ اس سے پہلے اس نے مارٹل کامبیٹ 3 میں شرکت کی جس میں اصلی سپاہانہ فن کو مخصوص طور پہ استعمال نہیں کیا گیا۔ اس کے کئی ہتھیار ہیں: "نائٹ اسٹکس، رائٹ گن اور مشین گن۔ در اصل یہ سب اس کے کام میں ویسے بھی استعمال ہوتے تھے۔
کرٹس سٹرائکر (مارٹل کامبیٹ) [[en:List of Mortal Kombat characters#Stryker]]
کرٹس سٹرائکر (مارٹل کامبیٹ) سٹرائکر ایک پولیس افسر تھا، جس کو [[شاوخان (مارٹل کامبیٹ) کی آمد کے وقت [[نیویارک|نیو یارک]] میں حفاضت کے لیے رکھا گیا۔ اس نے لوگوں کو سکون دینے کی کوشش کی لیکن یہ ناکام رہا، پھر اس کو چند اور بچے ہوے لوگوں سے ملنے کا حکم ملا، [[ریڈن (مارٹل کامبیٹ)]] کی طرف سے۔ اس نے باقی اچھے سپاہیوں کا ساتھ دیا، اور شاوخان کو شکست دینے میں کامیاب رہا۔