Top 10 similar words or synonyms for دہکتے

سموئے    0.861174

پسے    0.859848

بھینچے    0.850567

پگھلے    0.845901

ڈوبے    0.838345

پھنسے    0.838170

لپٹے    0.830931

تیرتے    0.819015

بھنچے    0.817644

بکھرے    0.817143

Top 30 analogous words or synonyms for دہکتے

Article Example
ٹوٹکا ۱۱۔ زکام کے خاتمے کے لیے تھوڑی سی چینی دہکتے ہوئے کوئلوں پر ڈال کر اس کا دھواں سونگھیں۔
ستارہ تمام ستارے گرم دہکتے ہوئے گیس سے بنے ہیں. کچھ ستاروں کے بیرونی تہیں اِتنی خالی ہیں کہ اُن کو سرخ-گرم خلا کہنا بے جا نہ ہوگا. دوسرے ستارے بہت کثیف ہیں کہ بیرونی تہوں کے مادہ سے بھرا ایک چمچہ کئی ٹن وزن کا ہوگا. ستارے زیادہ تر ہائیڈروجن اور تھوڑے سے ہیلئیم گیس سے بنے ہیں. دوسرے عناصر بھی بہت تھوڑے مقدار میں موجود ہیں جیسے: آکسیجن، کاربن، نیآن اور نائیٹروجن.
آنگن مظہر چچا عالیہ کے والد ہیں ۔اُس وقت کے عام ہندوستانی ذہنیت کی مکمل عکاسی کرتے ہیں۔ اور غلام ہونے کی وجہ سے اپنے آقا انگریز سے شدید نفرت کرتے ہیں اور اس نفرت میں ایک دہکتے ہوئے آتش فشاں جتنی شدت ہے اور جب یہ آتش فشاں پٹتا ہے تو وہ اپنے انگریز افسر کی خوب پٹائی کی سزا میں جیل چلے جاتے ہیں۔ جہاں اُن کی موت واقع ہوجاتی ہے۔ اپنے بچوں سے شدید محبت کرتے ہیں۔ اور اپنی بہن کے بیٹے صفدر سے اپنی بیوی کی نفرت کے باوجود محبت کرتے ہیں۔
خباب بن ارت خباب کے اسلام قبول کرنے کے زمانہ میں اسلام کا اظہار تعزیرات مکہ میں ایسا شدید جرم تھا،جس کی سزا میں مال ودولت،ننگ وناموس ہر چیز سے ہاتھ دھونا پڑتا تھا؛لیکن خباب نے اس کی مطلق پر واہ نہ کی اور ببانگ دہل اپنے اسلام کا اظہار کیا، یہ غلام تھے،ان کا کوئی بھی حامی ومددگار نہ تھا، اس لیے کفار نے ان کو مشق ستم بنا لیا اوران کو بڑی درد ناک سزائیں دیتے تھے،ننگی پیٹھ ،دہکتے ہوئے انگاروں پر لٹاکر سینہ پر ایک بھاری پتھر رکھ کر ایک آدمی اوپر سے مسلتا اوروہ اس وقت تک ان انگاروں پر کباب ہوتے رہتے،جب تک خود زخموں کی رطوبت آگ کو نہ بجھاتی ، لیکن اس سختی کے باوجود وہ زبان کلمہ حق سے نہ پھرتی ،رحمۃ اللعالمین اس کسمپرسی کی حالت میں تالیف قلب فرماتے تھے؛لیکن ان کا آقا اتنا سنگدل تھا کہ وہ ان کے لیے اتنا سہارا بھی نہ برداشت کرسکا اوراس کی سزا میں لوہا آگ میں تپاکر اس سے ان کا سرداغا، انہوں نے آنحضرت ﷺ سے کہا کہ میرے لیے بارگاہِ ایزدی میں دعا فرمائیےکہ وہ مجھ کو اس عذاب سے نجات دے،آپ نے دعا فرمائی کہ خدایا !خباب کی مددکر۔
لیڈیا دارہ لیڈیا دارہ کے گھر 2 دسمبر 1777ء کو ہونے والے اجلاس میں واشنگٹن کی فوج پر حملہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا تو ضروری تھا کہ لیڈیا یہ اطلاع فوراً جنرل جارج واشنگٹن کو فراہم کرے، اس کا دماغ بہت تیزی سے کام کر رہا تھا کہ کس طرح فوری طور پر اطلاع دی جائے؟ اس سوچ میں وہ اپنے بیڈ روم میں واپس آگئی، ابھی کچھ دیر گزری تھی کہ برطانوی فوجی افسر نے دروازے پر دستک دی، لیڈیا اس صورتحال سے نبٹنے کے لیے تیار تھی، وہ انتہائی خود اعتمادی کے ساتھ اٹھی اور اس طرح دروازہ کھولا کہ وہ گہری نیند میں ہے، برطانوی فوجی افسر میجر اینڈر دستک دینے کے بعد معذرت کی اور کہا کہ اجلاس ختم ہوچکا ہے، کمرے میں موم بتیاں بجھا دو، ہم جارہے ہیں، لیڈیا اس کمرے میں گئی جہاں اجلاس ہو رہا تھا، اس نے آتش دان میں دہکتے ہوئے کوئلے کو بجھانا شروع کیا تاکہ کسی طرح وقت گزرے اور صبح ہوجائے، وہ ذہنی اضطراب میں مبتلا تھی کیونکہ وہ اہم اطلاع جنرل واشنگٹن تک پہنچانا چاہتی تھی، لیڈیا نے صبح ہونے پر اپنے شوہر دارہ سے کہا کہ مجھے فوراً فرینکفرٹ جانا ہے تاکہ کچھ آٹا لے آؤں، دارہ نے کہا: آٹا ملازم لے آئے گا.. لیڈیا نے کہا: نہیں میں خود جاؤں گی، اس کا اندازِ گفتگو دیکھ کر دارہ خاموش ہوگیا کیونکہ لیڈیا ہر قیمت پر خود جانا چاہتی تھی، آٹے کی مِل لیڈیا کے گھر سے 5 میل دور تھی اور عموماً عورتیں پیدل جاکر آٹا لاتی تھیں، فلاڈیلفیا پر قبضہ ہونے کے بعد جنگی صورتحال تھی، جس کے باعث کہیں جانے کے لیے پاس لینا پڑتا تھا، لیڈیا پاس لینے کے لیے جنرل ہو کے ہیڈ کوارٹر آئی، اسے فوج کے اعلی افسران کے ساتھ خوشگوار تعلقات کے باعث پاس مل گیا، راستے میں بعض مقامات پر اسے برطانوی سپاہیوں نے روکا، لیکن لیڈیا نے آٹے کے خالی بیگ دکھائے تو اسے آگے جانے کی اجات مل گئی، ان دنوں آٹا لینے کے لیے خالی بیگ ساتھ لے جانے پڑتے تھے، لیڈیا نے آٹے کی مل پر جاکر خالی بیگ دئے کہ ان میں آٹا ڈالو میں ابھی ایک دوست سے مل کر آتی ہوں.