Top 10 similar words or synonyms for لپٹے

کٹے    0.900195

پگھلے    0.886127

سموئے    0.876954

تیرتے    0.874259

ڈوبے    0.865939

پھنسے    0.865903

پسے    0.860516

بکھرے    0.858545

کھوئے    0.856429

روندتے    0.845678

Top 30 analogous words or synonyms for لپٹے

Article Example
سافٹ کور فحش نگاری سافٹکور تصاویر میں جسم کے وہ حصے جو اس قسم کی فحش نگاری کے لیے زیادہ واضح سمجھے جائیں انہیں لپٹے ہوئے بالوں، کپڑوں، ہاتھوں اور جسم کے دوسرے اعضاء کی محتاط پوزیشنوں، اور پیش منظر کے دوسرے عناصر (پودے یا پردے وغیرہ) کی محتاط پوزیشنوں سے، یا پھر محتاط طریقے سے چنے گئے کیمروں کے زاویوں سے چھپایا جاتا ہے۔
فریڈم ٹاور 19 دسمبر 2006ء کو امریکی پرچم میں لپٹے ہوئے 31 فٹ بلند لوہے کے ستون نصب کئے گئے۔ اس موقع پر نیویارک کے گورنر جارج پٹاکی اور میئر مائیکل بلوم برگ بھی موجود تھے۔ ان دونوں ستونوں پر سانحہ 11 ستمبر کے ہلاک شدگان کے اہل خانہ کے دستخط ہیں۔
پان پان مزے کےلئے کھانے کی ایک چیز ہے۔ یہ پان کے سبز پتوں کا لپٹا ہوا ٹکڑا ہوتا ہے جس میں خاص مقدار میں کٹا ہوا چھالیہ، چونا، کتھا، سونف اور اگر دل چاہے تو گلقند بھی شامل ہوتی ہے۔ لپٹے ہوئے پان کو گلوری کہتے ہیں۔ شوقین لوگ اسے منہ میں ڈال کر چباتے رہتے ہیں اور سرخ رنگ کی تھوک جسے پیک کہتے ہیں تھوکتے رہتے ہیں۔
امام مہدی جب لوگ بھاگے بھاگے حضرت مہدی کے پاس آئیں گے تو اس وقت مہدی کعبہ سے لپٹے ہوئے رورہے ہوں گے۔ (عبداللہ ابن عمرو فرماتے ہیں) گویا میں انکے آنسو دیکھ رہا ہوں۔ چنانچہ لوگ (مہدی سے کہیں گے) آیئے ہم آپکے ہاتھ پر بیعت کرتے ہیں۔ وہ(مہدی) کہیں گے افسوس! تم کتنے ہی معاہدوں کو توڑ چکے ہو، اور کس قدر خون خرابا کرچکے ہو، اسکے بعد نہ چاہتے ہوئے بھی وہ بیعت کرلیں گے۔ (عبداللہ ابن عمرو) نے فرمایا (ائے لوگو!) جب تم انہیں پالو تو تم انکے ہاتھ پہر بیعت کرلینا کیونکہ وہ دنیا میں بھی "مہدی ہیں اور آسمان میں بھی مہدی ہیں"۔
ڈھانچہ انسانی جوڑ وہ جگہیں ہیں جہاں دو ہڈیاں آپس میں مل جاتی ہیں۔ وہ ہڈیاں جو حفاظتی نوعیت کی ہوتی ہیں، جیسے کاسئہ سر، ان کے جوڑ میں لچک نہیں ہوتی۔ جن جوڑوں میں حرکت کرنے کی صلاحیت رکھی گئی ہے ان کے ارد گرد ہڈیوں کو جوڑنے والے ریشے یعنی [[لگامنٹس]](ligaments) لپٹے ہوتے ہیں۔ اور جڑی ہوئی ہڈیوں کے سروں پر کرکری ہڈیاں ہوتی ہیں۔ ان کرکری ہڈیوں کے ارد گرد ایک سفید جھلی(white membrane) ہوتی ہے جس میں سے انڈے کی سفیدی کی طرح کی رطوبت خارج ہوتی ہے اور یہ رطوبت ہڈیوں کو آپس میں رگڑ سے بچاتی ہے اور حرکت دینے میں تیل کی حیثیت رکھتی ہیں۔ جب جوڑوں کے ارد گرد کے ریشے کسی وجہی سے پھیل جائیں یا ٹوٹ جائیں تو وہ ہڈی کو اس کی اصلی جگہ پر نہیں رکھ سکتے اور اسے موچ یا ہڈی کا نکل جانا یا اتر جانا کہتے ہیں۔