Top 10 similar words or synonyms for linear

static    0.950207

generation    0.947982

endoplasmic    0.943084

weather    0.942890

imaging    0.940954

transmission    0.940679

entropy    0.939831

btuit    0.938714

dynamics    0.938593

hilbert    0.938312

Top 30 analogous words or synonyms for linear

Article Example
یکلخت لکیری مساوات کا نظام انگریزی میں اسے system of simultaneous linear equations کہا جاتا ہے۔
بنیاد سمتیہ ایسے سمتیہ کا مجموعہ formula_1 جن کے لکیری تولیف (linear combination) سے سمتیہ فضاء کا کوئی بھی سمتیہ formula_2 یوں لکھا جا سکے:
سمتیہ فضا جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ ایسے سمتیہ کا مجموعہ formula_39 جن کے لکیری تولیف (linear combination) سے سمتیہ فضاء کا کوئی بھی سمتیہ formula_40 یوں لکھا جا سکے:
حسابان حسابان ، دراصل ریاضی کی ایک شاخ ہے جس نے الجبرا اور ہندسہ (geometry) سے ترقی پائی ہے۔ یہ شعبہ، دو متمم (ایک دوسرے کو مکمل کرنے والے) تصورات پر قائم ہے، جو دونوں ہی بذات خود ریاضی کے ایک اہم تصور یا طرزفکر پر انحصار کرتے ہیں جس کو حـــد (limit) کہا جاتا ہے۔ ان میں سے پہلا تصور ، تفریقی حسابان (differential calculus) کہلاتا ہے جو کسی بھی ایک مقدار میں دوسری مقدار کے لحاظ سے ہونے والی فوری تبدیلیوں سے بحث رکھتا ہے یا یوں کہ لیں کہ اسکے کردار وعمل کے محلی (local) رویوں سے متعلق ہوتا ہے، اس کو مائل (slope) کی مدد سے بخوبی سمجھا جاسکتا ہے کہ جس میں ایک غیرخطی عمل (non linear function) میں ہونے والی تبدیلیوں کا ایک مائل یا سلوپ کی مدد سے تجزیہ کیا جاتا ہے (تبدیلیوں کی وجہ سے ہی مائل پیدا ہوتا ہے بصورت دیگر عمل کو خطی خصوصیات کا حامل کہا جاتا ہے)۔ دوسرا تصور متکامل حسابان (integral calculus) کا ہے جو مقداروں کے اجتماع سے بحث کرتا ہے۔ یہ دونوں تصورات ایک دوسرے کے بالعکس عمل کرتے ہیں ، جس کی مزید وضاحت کے لیے صفحہ مخصوص ہے، قضیہ اساسی حسابان۔