Top 10 similar words or synonyms for encryption

idt    0.938886

operators    0.938772

sonic    0.936482

imaging    0.934449

volt    0.933242

simulators    0.933202

entropy    0.932995

static    0.932737

activation    0.931460

soft    0.931156

Top 30 analogous words or synonyms for encryption

Article Example
صفریت برقی خط E-mail encryption
صفریت تشفیر خود سے بھی کی جاسکتی ہے اور کمپیوٹر کے ذریعے بھی۔کمپیوٹر کے ذریعے کی گئی تشفیر بہت مظبوط اور محفوظ ہوتی ہے اسے آسانی سے توڑا نہیں جاسکتا۔اس مقصد کے لئے تشفیری الگورتھم استعمال کیے جاتے ہیں۔عام طور تشفیری الگورتھم دیے گئے پیغام کے الفاظ میں مخصوص جگہوں پر مخصوص حرف شامل کرتے ہیں۔ان جگہوں اور حروف کی ترتیب صفری کلید(Encryption Key) کہلاتی ہے۔یہ ترتیب اس فرد کو بھی معلوم ہونی چاہئے جو اس پیغام کو سمجھنے کا اہل ہے۔جب یہ پیغام منزل مقصود پر پہنچے گا تو اسے تشفیری کلید کا استعمال کرتے ہوئے ڈی کرپٹ کردیا جائے گا یعنی اس میں مخصوص جگہوں سے مخصوص حروف نکال دئے جائیں گے۔مثال کے طور پر درج ذیل انگریزی پیغام بھیجا گیا
صفریت صفریت ( انگریزی: Encryption ) محرمیت یا رازداری کی خاطر معلومات کی ایسے انداز سے تشفیر کرنے کو کہا جاتا ہے جس میں صرف اور صرف مخصوص فرد یا افراد ہی حقیقی پیغام کو پڑھ سکیں۔صفریت کسی بھی شخص کو پیغام یا مواد تک رسائی سے نہیں روک سکتی لیکن اگر کوئی ایسا شخص اسے پڑھ رہا ہے جسے یہ پیغام نہیں پڑھنا چاہئے تو وہ پیغام اسے سمجھ میں نہیں آئے گا۔اس پیغام کو سمجھنے کے لئے ضروری ہے کہ اس شخص کو پیغام سمجھنے کا طریقہ کار بھی معلوم ہو۔صفریت خفیہ پیغام رسانی کا بہت پرانا طریقہ کار ہے۔قدیم دور میں پیغامات عام طور الفاظ(Text) کی شکل میں لکھے جاتے تھے اس لئے تفشیر کے بعد بھی پیغام الفاظ ہی رہتا تھا۔جدید دور میں خاص طور پر کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد الفاظ کے علاوہ آڈیو ویڈیو اور دیگر طرح کے ڈیٹا پر بھی تشفیر لگا کر اسے محفوظ بنایا جاسکتا ہے۔