Top 10 similar words or synonyms for کابل

قندھار    0.827614

ہرات    0.797070

غزنی    0.774826

بلخ    0.753070

مکران    0.696704

سمرقند    0.675325

قلات    0.673827

بخارا    0.672732

ملتان    0.648172

کرمان    0.637101

Top 30 analogous words or synonyms for کابل

Article Example
کابل 674ء میں جب اسلامی فتوحات خراسان تک پہنچ گئی تھیں اس وقت کابلستان میں کابل شاہان کے نام سے ایک آزاد مملکت قائم تھی۔انہوں نے عربوں کے حملوںسے بچنے کے لئے شہرکے گرد ایک دفاعی فصیل قائم کی تھی۔آجکل یہ فصیل شہر کی قدیم یادگار سمجھی جاتی ہے لیکن اس کااکثرحصہ تباہ ہوچکا ہے ۔
کابل 1826ء میں دوست محمد حکمرانی کا دعویداربنا لیکن 1839ء میں برطانوی افواج نے کابل پر قبضہ کرلیااور شاہ شجاع کی کٹھ پتلی حکومت تشکیل دی۔1841ء میں مقامی ”بغاوت“ کے نتیجے میں برطانوی افواج کو عظیم جانی نقصان سے دوچار ہونا پڑا اور جلال آباد میں 16ہزاربرطانوی فوجیوں کو تہہ تیغ کیا۔ 1842ء میں برطانیہ نے اس قتل عام کابدلہ لینے کے لیے جوابی حملہ کیا لیکن بالاحصار کو نقصان پہنچا کر بھاگ کھڑا ہوا۔ اس کے بعدتاج و تخت دوست محمد کو ملا۔
کابل 1930ء کی دہائی کے اوائل میں کابل یونیورسٹی کو کلاسوں کے لیے کھول دیاگیا اور 1940ء کی دہائی میں شہرصنعتی مرکز کی حیثیت سے ابھرنے لگا۔ 1950ء کی دہائی میں شہر میں سڑکیں بچھائی گئیں۔
کابل 1960ء کی دہائی میں شہر مزید وسعت اختیار کرگیا اور وسط ایشیا کاپہلامارکس اینڈاسپنسر اسٹور یہیں کھولا گیا۔کابل چڑیا گھر کا افتتاح 1967ء میں ہوا۔
کابل 1969ء میں افغانستان کی سیاست پر سوویت یونین کے بڑھتے ہوئے اثرات کے خلاف پل خشتی مسجدکے باہرمذہبی عناصر نے مظاہرہ کیا جس کے دوران معروف اسلامی اسکالر مولانا فیضانی سمیت کئی مذہبی رہنما گرفتار ہوئے ۔