Top 10 similar words or synonyms for ملتان

کوئٹہ    0.784905

پشاور    0.759519

سیالکوٹ    0.724371

بہاولپور    0.713622

راولپنڈی    0.712339

سکھر    0.706640

ٹھٹہ    0.705971

اٹک    0.705390

شیخوپورہ    0.691325

گوجرانوالہ    0.691150

Top 30 analogous words or synonyms for ملتان

Article Example
ملتان ملتان پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک اہم شہر ہے۔ یہ شہر جنوبی پنجاب میں دریائے چناب کے کنارے آباد ہے۔ آبادی کے لحاظ سے یہ پاکستان کا پانچواں بڑا شہر ہے۔ یہ ضلع ملتان اور تحصیل ملتان کا صدر مقام بھی ہے۔بقیہ تحصیلوں میں تحصیل صدر، تحصیل شجاع آباد اورتحصیل جلال پورپیروالہ شامل ہیں۔
ملتان ایک قوم جس کا نام مالی تھا یہاں آکر آباد ہوئی اور سنسکرت میں آباد ہونے کو استھان ““ کہتے ہیں یوں اس کا نام مالی استھان پڑ گیا جو رفتہ رفتہ" مالی تان "بن گیا پھر وقت کے ساتھ ساتھ مالیتان ، مولتان اور اب ملتان بن گیا ہے۔
ملتان ملتان کے قدیم دروازوں کے نام یہ ہیں۔
ملتان اب ملتان کی عوام نے تحریک بحالی صوبہ ملتان کا آغاز کر دیا ہے۔ اور تمام زبانیں بولنے والے چاہے وہ پنجابی ہوں یا سرائیکی تمام لوگ اس بات پر مطفق ہیں کہ صوبہ ملتان کا رتبہ بحال کیا جائے۔ اور اس کا صدر مقام بھی ملتان کو ہی بنایا جائے جو اس کا بنیادی حق ہے اور لسانی بنیادوں پر اس کا نام نہ رکھا جائے۔ اور اس کے علاوہ صوبہ کو انتظامی بنیادوں پر قائم کیا جائے۔ اور تحریک کے بنیادی مقاصد درج ذیل ہیں۔
ملتان ایک وقت تھا جب یہ سلطنت سمندر تک پھیلی ہوئی تھی اور عروس البلد لاہور اس کا ایک مضافاتی علاقہ ہوتا تھا۔ ساہیوال، پاکپتن، اوکاڑہ، میاں چنوں، خانیوال، لودھراں، مظفرگڑھ اور بھکر تمام اس کے علاقے تھے۔ مگر یہ تاریخی شہر رفتہ رفتہ تقسیم در تقسیم ہوتا گیا۔تاریخی سلطنت (صوبہ ملتان) اور آج تین تحصیلوں تک محدود ہوگیا ہے۔