Top 10 similar words or synonyms for پاؤل

رینز    0.872935

پالمر    0.865042

بورن    0.861330

انڈریو    0.857676

نورمن    0.857238

سکونگر    0.856203

ڈینیل    0.853598

لینارڈ    0.852721

مرده    0.851581

لاورنس    0.851244

Top 30 analogous words or synonyms for پاؤل

Article Example
پاؤل سیمیولسن اؤل سیمیولسن امریکا کے ایک ماہر اقتصادیات تھے اقتصا دیات میں انکی کام کی اہمیت کو دیکھ کر 1970 میں انھیں نوبل میموریل انعام برائے معاشیات دیا گیا۔
سری لنکا کرکٹ ٹیم پر حملہ ٹیم کے نائب کوچ پاؤل فربریس بھی زخمی ہوئے۔
ایرک وون ڈانیکن ایرک وون ڈانیکن ( جرمنی: ایرک انتون پاؤل فان ڈانیکن | پیدائش: 14 اپریل، 1935ء ) ایک سوئس مصنف ہیں ، جو سال 1965ء میں لکھی گئی بیسٹ سیلر کتاب چیریٹس آف دی گاڈز سے پہچانے جاتے ہیں۔ ایرک وون ڈانیکن کی کتب قدیم عہد میں غیر ارضی خلانورد کے اثرات پر مبنی نظریات پر مشتمل ہوتی ہیں، ان کی 26 کے قریب کتابیں 32 زبانوں میں ترجمہ ہوچکی ہیں اور مجموعی طور پر 6 کروڑ 30 لاکھ کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں ۔
بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن فیلڈ ہاکی اور انڈور ہاکی کی انتظامیہ کا نام ہے۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کا صدر دفتر لوزان، سویٹزرلینڈ میں واقع ہے۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن ہاکی کے ٹورنامنٹ یا مقابلوں کو ترتیب دیتی ہے جن میں سب سے قابل ذکر ہاکی کا عالمی کپ ہے۔ بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن کی بنیاد 7 جنوری 1924ء کہ فرانس کے شہر پیرس میں پاؤل لیوٹے نے رکھی تھی۔ پہلی ممبر کمیٹی میں کل سات ممالک ہسپانیہ، فرانس، آسٹریا، ھنگری، بیلجیم، چیکوسلوواکیہ اور سویٹزرلینڈ کو شامل کیا گیا تھا۔ 1982 میں خواتین کی ہاکی فیڈریشن کو بھی بین الاقوامی ہاکی فیڈریشن میں ضم کر دیا گیا۔
ایڈون ہبل ایڈون ہبل کی والدہ ورجن لی جیمز (١٨٦٤ء تا ١٩٣٤ء) جبکہ والد جان پاؤل ہبل ، ایک  بیمہ کار عامل تھے جو مسوری میں واقع مارشفیلڈ میں رہتے تھے وہ ١٩٠٠ء میں ایلی نوائے میں واقع وہیٹون میں منتقل ہوئے۔ ہبل اپنے عہد شباب میں اپنی ذہانت کے بجائے چستی کی وجہ سے مشہور تھے، ہر چند کہ انہوں نے سوائے املا کے  تمام مضامین میں اچھے نمبر حاصل کئے تھے۔ ایڈون خدا داد صلاحیتوں کے حامل بیس بال، فٹ بال، باسکٹ بال کے کھلاڑی تھے وہ اسکول و کالج دونوں جگہوں پر دوڑ میں حصّہ لیتے تھے۔ وہ باسکٹ بال کے کھیل میں کورٹ میں مختلف مقام سے حصّہ لیتے تھے۔ اصل میں تو ہبل نے یونیورسٹی آف شکاگو کی باسکٹ بال کی ٹیم کی قیادت ١٩٠٧ء میں ہونے والی پہلی کانفرنس ٹائٹل میں کی۔ اس نے اسکول میں ہونے والی دوڑ میں سات مرتبہ پہلا مقام حاصل کیا۔