Top 10 similar words or synonyms for نوشیروانی

safa    0.834368

میروانی    0.833219

allahyar    0.832915

مستوئی    0.832729

touggourt    0.832303

خاصخیلی    0.830170

ouldja    0.830134

shaykh    0.828438

سرابندی    0.827821

khoja    0.827612

Top 30 analogous words or synonyms for نوشیروانی

Article Example
شعیب نوشیروانی سابق وزیر داخلہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی ضلع خاران میں1978میں پیدا ہو ئے۔اُنہوں نے بلوچستان یو نیورسٹی سے گریجویشن کی۔ وہ 2002کے عام انتخابات میں خاران سے پاکستان مسلم لیگ ق کے ٹکٹ پر رکن بلوچستان اسمبلی منتخب ہوئے ، جام محمد یوسف کی کابینہ میں‌ وزیر داخلہ و قبائلی کے عہدہ پر فائز رہے ۔ان کے دورِ وزارت داخلہ میں نواب اکبر خان بگٹی کو ڈیرہ بگٹی میں مبینہ فوجی آپریشن میں‌قتل کیا گیا جس کی وجہ سے انہیں بلوچستان میں سخت تنقید کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ میر شعیب نوشیروانی 2008ء میں دوبارہ صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔ ان کے والد مير عبدالكريم نوشيروانى بھی دو مرتبہ بلوچستان اسمبلى كے ركن ره چكے ہیں
خسرو اول نوشیروانی عہد میں مملکت کی ازسر نو تشکیل ہوئی اور سلطنت کو چار حصوں میں تقسیم کیا گیا۔ جس کو ’پاؤگس‘ کہتے تھے۔ ہر پاؤگس میں ایک ’پاؤگس بان‘ کے ماتحت تھا جو اس علاقہ کا حاکم اعلیٰ سمجھا جاتا تھا۔ اس کی حثیت وائسرائے کی تھی۔ ماتحت صوبوں کے احکام کو وہی مقرر کرتا تھا۔ تمام مالی اور انتظامی امور اسی کے متعلق تھے۔ وہ اپنے امور میں خود مختیار تھا اور امن و امان قائم رکھنے کے علاوہ سرحدوں کے تحفظ کے لیے فوج بھی رکھتا تھا۔ نوشیروانی عہد میں ایرانی مملکت چار اقلیم حسب ذیل تھے۔ مثلاً یمن میں جب نوشیرواں کا قبضہ ہوا تو وہاں کا نظم و نسق ایک مزبان کے سپرد کیا گیا۔ نوشیروانی دور میں حسب ذیل اقلیم تھے۔
پاکستان کے سیاسی وڈیرے (کتاب) بلوچستان کی طرف بڑھتے ہیں تو اسی الفبائی ترتیب میں ہمیں اچکزئی، بزنجو، بگٹی، جام، جمالی، جوگیزئی، خاندانوں سے ملواتے ہوئے خان آف قلات، ڈومکی، رند، رئیسانی، زہری، کھوسہ، کھیتران خاندانوں تک لے جاتے ہیں اور وہاں سے محمد حسنی، مری، مگسی، مینگل اور نوشیروانی خاندان تک ہمیں اپنا ہم سفر بناتے ہیں۔
ساسانی سلطنت صاف ظاہر ہے کہ اس واقع سے ایک سال پہلے یمن کے اندر حبشی حکومت نے ایران سے شکست کھائی اور یمن پر ایرانی تسلط ہوگیا ۔ حبشی حکومت رومیوں کے زیر اثر ہونے کے علاوہ ہم مذہب بھی تھی ۔ علاوہ ازیں یمن کو تجارتی اور سیاسی اہمیت بھی حاصل تھی ۔ اس سیاسی تبدیلی کی وجہ سے رومی حکومت میدان جنگ میں اتر آئی ۔ مگر جنگ میں انہیں سخت ہزمیت اٹھانی پڑی ۔ جسٹینین ان ناکامیوں کو برداشت نہ کرسکا اور تخت سے دست بردار ہوگیا ۔ اس کے جانشین طبرس Tiberus نے نوشیروان سے صلح کرلی ۔ اس واقع کے چند ماہ بعد ایران کا یہ شہرہ آفاق بادشاہ 579ئ میں دنیا سے رخصت ہوا ۔ نوشیروانی عہد ساسانی دور کا انتہائی عروج کا دور تھا ۔ مگر اس دور کے بعد ایرانی حکومت نہایت تیزی سے ذوال کی طرف گامزن ہوئی اور کل چوہتر سال میں چودہ بادشاہ تخت نشین ہوئے اور بالاآخر 652ئ میں ساسانی بلکہ ایرانی دور حکومت مسلمانوں کے ہاتھوں ختم ہوا ۔
خسرو اول یمن کی مہم سرکرنے کے بعد روم سے تیسری جنگ کرنی پڑی۔ اس جنگ کا اہم سبب ترکوں اور رومیوں کا اتحاد بتایا جاتا ہے۔ یہ بات قابل غور ہے کہ چار سال میں کے اندر کیا سیاسی تبدیلیاں واقع ہوئیں کہ رومی حکومت نے ترکوں سے اتحاد کر کے ایران سے جنگ چھیڑ دی۔ مورخین اس کے صیح اسباب نہیں بتاتے ہیں، مگر صاف ظاہر ہے کہ اس واقع سے ایک سال پہلے یمن کے اندر حبشی حکومت نے ایران سے شکست کھائی اور یمن پر ایرانی تسلط ہوگیا۔ حبشی حکومت رومیوں کے زیر اثر ہونے کے علاوہ ہم مذہب بھی تھی۔ علاوہ ازیں یمن کو تجارتی اور سیاسی اہمیت بھی حاصل تھی۔ اس سیاسی تبدیلی کی وجہ سے رومی حکومت میدان جنگ میں اتر آئی۔ مگر جنگ میں انہیں سخت ہزمیت اٹھانی پڑی۔ جسٹینین ان ناکامیوں کو برداشت نہ کرسکا اور تخت سے دست بردار ہوگیا۔ اس کے جانشین طبرس Tiberus نے نوشیرواں سے صلح کرلی۔ اس واقع کے چند ماہ بعد ایران کا یہ شہرہ آفاق بادشاہ 579ء؁ میں دنیا سے رخصت ہوا۔ نوشیروانی عہد ساسانی دور کا انتہائی عروج کا دور تھا۔ مگر اس دور کے بعد ایرانی حکومت نہایت تیزی سے ذوال کی طرف گامزن ہوئی اور کل چوہتر سال میں چودہ بادشاہ تخت نشین ہوئے اور بالاآخر 579ء؁ میں ساسانی بلکہ ایرانی دور حکومت مسلمانوں کے ہاتھوں ختم ہوا۔