Top 10 similar words or synonyms for عرصۂ

المیر    0.644723

مجحر    0.642021

رفیقہ    0.631204

ارتقائے    0.629786

تقریباﹰدور    0.627290

ﹰدور    0.587483

شرکائے    0.554891

گیسو    0.553386

رۂ    0.544489

حین    0.542367

Top 30 analogous words or synonyms for عرصۂ

Article Example
عرصۂ حیات عرصۂ حیات کو مدت حیات بھی کہتے ہیں اور انگریزی میں ان الفاظ کو بالترتیب lifetime اور lifespan کہا جاتا ہے، یعنی علمی و سائنسی مضامین میں یہ الفاظ ایک دوسرے کے متبادل کا درجہ رکھتے ہیں۔ عرصۂ حیات سے مراد کسی بھی شۓ (جاندار یا غیرجاندار) کے لیے اس مدت یا دورانیہ کی ہوتی ہے کہ جب تک وہ فعال رہے یا کم از کم اپنا وجود اس صورت میں برقرار رکھ سکے کہ جس کی اس سے فطری طور پر توقع کی جاتی ہو۔ سادہ سے الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ کسی بھی شۓ کے وجود میں آنے (مثال کے طور پر انسان کی پیدائش) سے لیکر اسکے فنا ہوجانے (مثال کے طور پر انسان کی موت) تک کا عرصہ اسکا عرصۂ حیات کہلایا جاۓ گا۔
خالد علیم عرصۂ بے سائباں میں آتشیں کرنوں کی بارش سے
خالد علیم عرصۂ ہجراں کی اس جانکاہ تنہائی کی جاں آشوبیوں میں بھی
حقیقی زندگی حقیقی زندگی ویسے تو عام طور پر تمام عرصۂ حیات کو کہا جاتا ہے۔لیکن خاص طور پر اس سے یا تو گھریلو زندگی مراد لیا جاتا ہے اور یا معیشت کی زندگی مراد لی جاتی ہے۔
نیشن آف اسلام والس فارڈ محمد (ولادت: 1877ء یا 1891ء یا 1893ء – وفات:1934ء؟) نے اصل نیشن آف ‏اسلام کی بنیاد 1930ء میں امریکہ میں رکھی۔ نیشن آف اسلام کا ایمان ہے کہ والس فارڈ محمد ‏وہ مسیحا اور مہدی ہے جس کے لیے (بالترتیب) عیسائی اور مسلمان عرصۂ دراز سے منتظر ‏تھے۔
کریمیائی تاتاریوں کی جبری ملک بدری اس امر کے باوجود کریمیائی تاتاریوں کی اسلامی علاقوں کے لیے سب سے بڑی خدمت یہ ہے کہ انہوں نے عرصۂ دراز تک مسلم علاقوں کی جانب روس اور پولینڈ کی پیش قدمی کو روکے رکھا اور شمالی جانب سے اسلامی سرحدوں کی بھرپور حفاظت کی۔ ان کی بھرپور قوت سے علاقے میں طاقت کا توازن برقرار رہا اور جب مسلمانوں کا زوال شروع ہوا تو طاقت کا یہی توازن بگڑا اور روس بپھرے ہوئے ریچھ کی طرح دولتِ اسلامیہ پر ٹوٹ پڑا۔
تختۂ چاک ایک تختۂ سیاہ یا تختۂ چاک بار بار قابلِ استعمال لکھنے کی سطح پر مبنی تختہ ہوتا ہے، جس پر چاک یا کسی بھی مٹ جانے والی قلم سے لکھا جاتا ہے۔ تختۂ سیاہ دراصل ایک ہموار اور موٹی سطح کی دھات سے بنی ہوئی پلیٹ یا سلیٹ ہوتا ہے، جوکہ عرصۂ قدیم سے کالے رنگ کا ہوتا ہے۔ تاہم جدید دور کی جدت نے اس کا رنگ بھی اب سبز اور کتھئی کر دیا ہے۔
سید ابو القاسم خوئی علوم اسلامی کے بہت سے موضوعات میں انہوں نے گرانقدر آثار تخلیق کئے ہیں جن میں البیان فی تفسیر القرآن اور معجم رجال الحدیث بہت زیادہ نمایاں اور مشہور ہیں۔ دنیا بھر کے کروڑوں شیعہ عرصۂ دراز تک ان کی تقلید کرتے رہے ہیں اور انہوں نے دنیا بھر میں اسلام کی ترویج کی طرف اپنی خاص توجہ کی بنا پر بہت سے ممالک میں بہت سے علمی و تربیتی مراکز یادگار کے طور پر چھوڑے ہیں۔
نواب کرناٹک کرناٹک (آرکاٹ) کے نوابوں نے جنوبی بھارت کے مشرقی حصے پر 1690ء سے 1801ء تک حکومت کی۔ ابتدا میں انہوں نے آرکاٹ، ویلور شہر کو اپنا دار الحکومت بنایا تھا۔ ان کا عرصۂ اقتدار تمل ناڈو کی تاریخ میں ایک اہم دور ہے، جس میں مغلیہ سلطنت کا شیرازہ بکھرتا چلا گیا اور متحدہ ہندوستان میں طوائف الملوکی کا دور دورہ تھا۔ اس پرآشوب دور میں انگریز نت نئی پالیسیوں اور سازشوں سے ملک کے چپے چپے پر قابض ہو رہے تھے اور تمام ملک ہمالیہ سے لے کر راس کماری تک قتل، غارتگری اور لوٹ مار کا جولان گاہ بنا ہوا تھا۔
نویدہ نویدہ یا مرکیزہ اصل میں ایسے جواہر کو کہا جاتا ہے کہ جو اپنا ایک جوہری عدد (atomic number) ، کمیتی عدد (mass number) اور اپنے مرکزے کی ایک مقداری حالت (quantum state) رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک ایسا قابل پیمائش عرصۂ حیات (lifetime) بھی رکھتے ہوں جو 10 ثانیے سے زیادہ ہو۔ اس تعریف کے لحاظ سے مرکزی ہم پارے (isomers) تو مرکیزات میں شمار کیے جاسکتے ہیں لیکن مرکزی تعاملات (nuclear reactions) کے دوران بننے والے غیرپائدار مرکزوں کو مرکیزات میں شمار نہیں کیا جاتا بلکہ ان کے لیے اشعاعی مرکیزہ (radionuclide) کی اصطلاح اختیار کی جاتی ہے۔