Top 10 similar words or synonyms for گیسو

چستی    0.698224

مودود    0.686844

عمادالدین    0.675915

نصیرالدین    0.663725

سیدخواجہ    0.631689

نقرالدین    0.622206

مشہدی    0.617962

کرخسہ    0.616488

بختیار    0.615883

المعروف    0.607586

Top 30 analogous words or synonyms for گیسو

Article Example
گیسو دراز آپ کے والد سید یوسف حسینی راجا قلعہ دہلی کے خاص ملازم تھے۔ آپ کی ولادت دہلی میں ہی ہوئی۔ اس کے بعد آپ کے والدین سلطان محمد تغلق کے حکم پر دولت آباد آ گئے اور یہیں سکونت اختیار کر لی۔
گیسو دراز 15 برس کی عمر میں ہی آپ نے اپنے والد اور دیگر اساتذہ سے مروجہ علوم فقہ و منطق وغیرہ کی تعلیم حاصل کر لی۔ اس کے بعد آپ دہلی تشریف لے آئے اور یہاں شیخ نصیر الدین محمود چراغ دہلوی کے دست حق پرست پر بیعت کی۔ مرشد و مربی کی صحبت و خدمت میں رہ کر علوم باطنی سے فیضان حاصل کرتے رہے۔ ساتھ ہی ساتھ قاضی عبد المقتدر، مولانا تاج الدین اور سید شرف الدین کیتھلی سے ظاہری علوم سیکھے۔
گیسو دراز سید محمد گیسو دراز و بندہ نواز برصغیر کے ممتاز صوفی بزرگ ،علوم ظاہر و باطن جامع اور بلند پایہ کتب کے مؤلف ہیں۔
گیسو دراز آپ کی ولادت 4 رجب 720ھ بمطابق 1321ء کو ہوئی۔
گیسو دراز 18 برس اپنے شیخ کی خدمت میں گزارے اور ان کے انتقال پر دہلی چھوڑ دیا۔ اجمیر، ناگور، احمد آباد، کاٹھیا وار، گرناتھ پہاڑ، ٹھٹھ، حیدر آباد، لاہور، پاکپتن، ملتان، سری نگر، ہردوانہ، لکھنؤ اور بھڑائچ کا سفر کرتے اور متذکرہ شہروں کے باسیوں کے دل اسلام کی روشنی سے منور کرتے دولت آباد پہنچے اور یہیں قیام کیا۔