Top 10 similar words or synonyms for سولنگی

مستوئی    0.875501

پارلیمنٹیرینز    0.874179

دردانہ    0.870780

خاصخیلی    0.865139

چاکرانی    0.863914

میروانی    0.863303

hushang    0.852977

کوڈو    0.852706

شاہوانی    0.850536

mangal    0.849106

Top 30 analogous words or synonyms for سولنگی

Article Example
انور سولنگی پاکستان ٹی وی اور ریڈیو کے نامور اداکار . نواب شاہ سندھ میں پیدا ہوئے۔انور سولنگی نے اپنے کیریئر کی ابتدا انیس سو ستر میں ریڈیو پاکستان سے کی تاہم ان کی پہچان انیس سو چوہتر کے بعد پاکستان ٹیلیویژن بنا جس کے مختلف ڈراموں میں ان کی اداکاری کو مقبولیت حاصل ہوئی۔ وہ پاکستان کے ان گنے چنے سینیئر اداکاروں میں سے ایک تھے جنہیں اپنے کردار میں ڈھل جانے کی صلاحیت حاصل تھی۔ انہوں نے ٹی وی اور ریڈیو پر پانچ سو کے قریب ڈراموں میں کام کیا جن میں سندھی اور اردو ڈرامے شامل ہیں۔ انور سولنگی کے مقبول ڈراموں میں رانی کی کہانی، چھوٹی سی دنیا، دیواریں، جنگل، ہوائیں اور ماروی شامل ہیں۔یہ بات کم لوگ جانتے ہیں کہ سولنگی اداکار کے علاوہ کہانی کار اور شاعر بھی تھے اور چند ماہ قبل ہی ان کی شاعری اور کہانیوں کا مجموعہ ’زہر بھرے پیالے‘ شائع ہوا تھا۔ گردوں کی تکلیف کی وجہ سے پچاس برس کی عمر میں 3 اپریل 2008ء کو انتقال کر گئے۔
ضلع خیرپور سید، بھنبھرو,جمالی، ٹالپر،بھٹی، ٹگڑ، خواجہ، ابڑو، میمن، شیخ، پھلپوٹو، وسن، سولنگی، میتلہ، سولنگی، شر، بھنگو، جسکانی، خاصخیلی، ملاح، ملک، بیہن، سومرو، جونیجو، رند، لغاری، جتوئی، لاشاری، چنہ، کھرل، چغتائی، عباسی اور بوزدار۔
ٹھری میرواہ ٹھری میرواہ خیرپور میں ایک گُنج آبادی والا شہر ہے۔ یہاں بہت بہت سی برادرياں رہائش پزیر ہیں جن میں ملاح، جوگی،بانبھن،شر،انصاری،کبر،ويسر،مانڈن،راجپر،بھٹی،ڈہر،سولنگی،جلبانی،لغاری،شينا(پنجابی)،دشتی،راجپوت هندو، راجڑ، پرہياڑ، گوپانگ وغیرہ شامل ہیں۔
ضلع دادو ضلع کی بیشتر آبادی اسلام کی پیرو ہے۔ اہم قبائل میں اتیرو ،جتوئی مگسی، سومرو، شاہانی، کلہوڑو، ڈاہری، چنہ، پنہور، سولنگی، قاضی، شیخ، میرانی، ملاح، میربحر، چانڈیو، جمالی، کھوسہ، گبول، لوند، بوزدار، لغاری، انڑ کنگرانی، مستوئی، آلکھانی، گنب، خاصخیلی، لاشاری، برہمانی رودنانی وغیرہ ہیں۔ جن میں جتوئی،جمالی، لغاری اور شاہانی سب سے زیادہ با اثر قبیلے ہیں۔
سندھی ویکیپیڈیا سندھی ویکیپیڈیا نے 2015 سے بہت اچھی خاصی بہتری حاصل کی ہے۔ 2017 میں تازہ ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور سندھ ثقافت ، ٹوئرزم ائنڈ اینٹیکیوٹیز ڈپارٹمنٹ کے سہکار سے پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا سندھی ویکیپیڈیا آگاہی ورکشاپ منعقد کیا گیا ، جو ممتاز مرزا آڈیٹوریم، کراچی میں مئی 24، 2014 کو منعقد ہوا، جس میں اردو ڈکشنری بورڈ کے سربراہ عقیل عباس جعفری مہمانّ خصوصی جبکہ وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ سندھی کے چیئرمین اور سندھی ادیب ڈاکٹر کمال جامڑو اعزازی مہمان خصوصی تھے، اس ورکشاپ کا مقصد پاکستان اور بالخصوص سندھی عوام میں ویکیپیڈیا اور سندھی ویکیپیڈیا کے آگاہی (اویئرنیس) پیدا کی جائے، اس ورکشاپ میں پاکستان کی دیگر زبانوں کے ویکیپیڈیا مثال اردو ویکیپیڈیا، پنجابی ویکیپیڈیا، پشتو ویکیپیڈیا، کشمیری ویکیپیڈیا اور ان زبانوں میں وکشنری کا تعارف بھی پیش کیا گیا ، اس ورکشاپ کے آرگنائیزر سندھی ویکیپیڈیا کے سابقہ منتظم جوگی اسد راجپر، اردو ویکیپیڈیا کے منتظم محمد عارف سومرو، سندھی ویکیپیڈیا پہ سب سے زیادہ شراکتیں کرنے والے مھتاب احمد سولنگی اور معروف سندھی ڈراما نویس اور سندھی ویکیپیڈئن پروفیسر عزیز کنگرانی تھے۔ اس ورکشاپ کے آرگنائیزر جوگی اسد نے ورکشاپ میں شرکت کرنے والوں کو ویکی پیڈیا پر اپنی شراکتیں کرنے کے لیے ہمت افزائی کے گئی اور ویکیپیڈیا پر کیسے کام کیا جائے کا طریقہ کار بتایا گیا۔