Top 10 similar words or synonyms for تحفۃ

الکرام    0.907716

تذکرۃ    0.903039

الانوار    0.894945

الجامع    0.892449

مناقب    0.874139

تلخیص    0.870023

الکبیر    0.862911

السنن    0.862062

الحفاظ    0.851592

لابن    0.851258

Top 30 analogous words or synonyms for تحفۃ

Article Example
تحفۃ الاحوذی اس کے مصنف عبد الرحمن مبارکپوری ہیں
تحفۃ الفقہاء کتاب تحفۃ الفقہاء علامہ علاء الدين محمد بن احمد سمرقندی (450ھ =1145ء) کی تالیف ہے
تحفۃ الکرام تحفۃ الکرام کے فارسی متن کی تدوین وترتیب مشہور تاریخ دان، ماہر لسانیات و محقق ڈاکٹر نبی بخش بلوچ نے کی ہے۔ اس فارسی متن کو سندھی ادبی بورڈ جامشورو نے 1956ء میں شائع کیا۔
تحفۃ الاحوذی دارالفکر, بیروت کی طرف سے شائع ہونے والی تحفۃ الاحوذی کا نسخہ جس میں اس کا مقدمہ دو ابواب میں ہے،جو عبدالرحمٰن محمد عثمان کی تحقیق و تصحیح کے ساتھ چھپا ہے اور پہلی دو جلدوں پر مشتمل ہے۔ پہلے باب میں شارح نے علم حدیث، اس کی اصطلاحات او ر کتب وغیرہ جبکہ دوسرے باب میں امام ترمذی اور آپ کی جامع کا تفصیلی تذکرہ کیا ہے۔
تحفۃ الکرام اس کتاب کی پہلی جلد انبیا، حکما، بادشاہ اور خلفائے اسلام کے حالات اورتاریخ کے بارے میں ہے۔ مطبوعہ نسخہ میں جو پہلی جلد ہے وہ حقیقت میں "تحفۃالکرام" کی پہلی جلد نہیں ہے، بلکہ تاریخ "مراۃ احمدی" کی دوسری جلد کے 86 صفحات "تحفۃالکرام" کے عنوان سے کسی نے شائع کروا دئیے ہیں۔ "مراۃ احمدی" 1357ھ میں مطبع فتح الکریم بمبئی میں چھپی، جس کے اسی چھاپے کے 86 صفحوں کو علاحدہ کرکے غالباً اسی مطبع خانہ نے ان پر "تحفۃالکرام" کا نام لکھ کر بقایا دونوں جدوں کے ساتھ پیوست کردیا ہے۔