Top 10 similar words or synonyms for اورحضرت

البذالی    0.828889

قدوۃ    0.813260

سيد    0.809739

مولاناعبد    0.808337

ابومحمد    0.802531

الاسدی    0.801779

فاطمۃ    0.801229

الکاملین    0.800036

الشاعر    0.799715

مولانامحمد    0.797615

Top 30 analogous words or synonyms for اورحضرت

Article Example
کوہاٹ سید آدم بنوری اورحضرت حاجی بہادر بابا کا شمار روحانی شخصيات میں ہوتا ہے۔
مظاہر علوم سہارنپور مولانانجم الحسن تھانوی مظاہری کی زیر ادارت اورحضرت مفتی محمد حسن امرتسری کی زیر سرپرستی ۱۹۵۲ء میںجامعہ اشرفیہ لاہورکا علمی دینی ترجمان ’’ماہنامہ انوار العلوم‘‘ جاری ہوا ۔
مظاہر علوم سہارنپور طحاوی شریف سے متعلق اشکالات وجوابات کا ایک مفیدونافع مجموعہ قاری سعید الرحمن صاحب کامل پوری ؒ کی ترتیب کے بعد پاکستان سے شائع ہوا ہے یہ بھی مدرسہ کے ارباب حل وعقداستاذ الکل حضرت مولاناسید عبد اللطیف پورقاضوی ؒ اورحضرت مولاناعبدالرحمن کامل پوریؒ ،حضرت شیخ الحدیث مولانا محمدزکریاصاحبؒ، حضرت مولانا محمد اسعد اللہ صاحب اورحضرت مولانا مفتی قاری سعیداحمد صاحب اجراڑوی کے قلمی تبرکات ہیں جن کی اصل مظاہر علوم وقف کے تاریخی کتب خانہ میں محفوظ ہے ۔
طلحہ بن عبید اللہ اسلام لانے کے بعد حضرت طلحہ ؓ بھی عام مسلمانوں کی طرح کفار کے ظلم و ستم سے محفوظ نہ رہے،عثمان بن عبید اللہ نے جو نہایت سخت مزاج اورحضرت طلحہ ؓ کا حقیقی بھائی تھا، ان کو اورحضرت ابوبکر صدیق ؓ کو ایک ہی رسی میں باندھ کر مارا کہ اس تشدد سے اپنے نئے مذہب کو ترک کردیں،لیکن توحید کا نشہ ایسا نہ تھا جو چڑھ کر اتر جاتا۔
اہل بیت اہلسنت کے نکتہ نظر سے اہل بیت میں محمد، آپ کی ازواج مطہرات، آپ کی صاحبزادی فاطمۃ الزھراء ، آپ کے چچا زاد اور داماد حضرت علی اور ان کے صاحبزادے حضرت امام امام حسن اورحضرت امام حسین شامل ہیں۔