Top 10 similar words or synonyms for سيد

السید    0.906235

حسين    0.879340

أحمد    0.878002

الشافعی    0.876423

يوسف    0.874316

محمدبن    0.871396

إبراہیم    0.871225

علي    0.870197

مصطفى    0.870076

أبو    0.866268

Top 30 analogous words or synonyms for سيد

Article Example
سيد بن طاووس شیخ یوسف بن حاتم شامی
سيد بن طاووس شیخ محمد بن احمد بن صالح القسینی
سيد بن طاووس سید علی بن موسی بن طاووس شیعہ عالم اور فقیہ تھے۔ ان کا لقب رضی الدین ہے اور سید بن طاووس کے نام سے معروف ہیں، عراق کے شہر حلہ میں پیدا ہوئے اور 664 ہجری میں فوت ہوئے۔ شیعہ مسلمانوں کے ہاں ایک قابل احترام ، متقی اور پرہیزگار شخصیت معروف تھے۔
سيد بن طاووس شیخ تقی الدین حسن بن داوود حلی
سيد احمد دهلوى سید احمد دہلوی اصل نام سید ا حمد حسین، 1921ء دہلی کے ایک معزیز سید گھرانےمیں پیدا ہوئے جب آنکھ کھولی تو والد سید مير محمد ابراہیم صاحب جو پیشےکہ لحاظ سے زمیندار تھے۔ ہمہ جہت شخصیت کہ مالك بہت صاف گو انسان تھے. پڑھائی کے ساتھ انہوں نےفٹبال میں بھی خاصی دلچسپی تھی۔ لیکن حقیقت میں وہ بڑی سنجیدگی سے مسلمانوں کی حالات زار سے بہت فکر مند رہتے۔ ہندوستان کہ مسلمانوں کی پستی کا انہیں بے حد دکھ اور قلق تھا۔ زمانہ طالبعلمی میں ہی انہوں نے مسلم لیگ جو اس وقت ہندوستان کی واحد مسلمان جماعت تھی۔ اپ نے اپنا بیشتر وقت مسلمانوں کی فلاح بہبود کےلیئےواقف کر دیا۔ اسکول سے ہی انہوں نے یہ تہیہ کر لیا تھا۔ پاکستان کا بنانا مسلمانان ہند کے لیے بہت ضروری ہے۔ جس کے لیے جدوجہد کرنا اور لوگوں کو نئے ملک کے لیے راہ ہموار کرنا اولین مسئلہ تھا اپ نےاپنی سیاست کے لیے دہلی سے دہرادون پسند کیا اور وہاں منتقل بھی ہوگئے۔ دہرادون اُن دنوں نواب لیاقت علی خان کا مرکز سیاست بھی تھا۔
سيد بن طاووس شیخ ابراهیم بن محمد بن احمد القسینی
سيد بن طاووس شیخ علی بن محمد بن احمد القسینی ہیں
سيد بن طاووس سید علی بن طاووس نے بہت ساری کتابیں تالیف کیں جن میں سب سے زیادہ معروف ، اقبال الاعمال، مہج الدعوات، جمال الاسبوع، مقتل امام حسین کے بارے میں مشہور زمانہ کتاب مقتل لہوف بھی انہوں نے تالیف کی۔
سيد بن طاووس سید علی بن طاووس اپنی دعاؤوں کے بارے میں تحریر کی گئی کتابوں کی وجہ سے شیعہ مسلمانوں میں بہت زیادہ معروف ہیں۔ انہوں نے دسیوں کتابیں دعاء کے بارےمیں تحریر کیں۔
سيد بن طاووس یوسف بن علی بن مطہر ، علامہ حلی کے والد