Top 10 similar words or synonyms for ہو

تھے    0.988196

والے    0.987427

مٹی    0.986244

کہ    0.986164

یہ    0.985938

کیلئے    0.982139

ہزار    0.981912

تھا    0.981664

ہوا    0.981403

دریافت    0.979810

Top 30 analogous words or synonyms for ہو

Article Example
هړپه یہ کام انتہائی پیچیدہ، نازک اور مشقت طلب ہے تا ہم جب بھی کوئی نئی چیز کی دریافت ہوتی ہے تو ویسے بھی تمام تھکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں۔آج کمپیوٹر کا دور ہے لیکن کمپیوٹر بھی گزرنے وقتوں میں پیش آنے والے واقعات اور آفتوں سے بے خبر ہے مگر ایک ماہر آثار قدیمہ ہی ہے جو مٹی کی تہوں کو کھنگال کر مٹی چھان کر ذرے ذرے سے علم نچوڑ کر پتھروں، ہڈیوں اور ٹھیکریوں کی مدد سے عروج وزوال کے پرانے آثار اکھٹے کرتا پھر ان سربستہ رازوں سے پردہ چاک کرتا ہے جہاں تاریخ کی وسعت ادھوری ہی نہیں ختم ہو جاتی ہے وہاں آثار قدیمہ کا علم دراصل کارہائے خداوندی کے راز طشت ازبام کر کے اس کی بڑائی اور عظمت کا ثبوت فراہم کرتا ہے
هړپه ٹیلہ ایف کا علاقہ قدیمشہر کا مضافاتی علاقہ شمار ہوتا ہے یہاں پر غلہ رکھنے کے گودام پائے جاتے ہیں اور ان کی ترتیب اور تعمیر آج کل پاسکو کے بنے ہوئے گوداموں سے ملتی جلتی ہے۔ٹیلہ ایف میں مختلف نوعیت کی ورکشاپس اور فیکڑیاں بنی ہوئی ہیں اور اگر اس علاقے کو اس دور کا اندسٹریل ایریا کہا جائے تو غلط نہیں ہو گا
هړپه ان کے بنے ہوئے شہر اور عوام کی ضرویات کے مطابق ترتیب دی ہوئی گلیاں، کوچے، پینے کے پانی اور سیوریج کا نظام اکیسویں صدی کے لوگوں کو شرمندہ کرنے کے لئے کافی ہے۔قدیم هړپه شہر تقریبا پانچ ہزار تین سو سال قبل یہ لوگ آباد ہونا شروع ہو گئے تھے اور چار ہزار چھ سو سال قبل یہ لوگ ترقی کے عروج پر پہنچ گئے تھے
هړپه محمد نواز جو مٹی اور گارے سے بنے ہوئے ایک کچے دس مرلے کے مکان میں اپنی بیوی، چھ بیٹیوں اور دو بیٹوں کے ساتھ رہتا ہے۔1986سےڈاکٹر جوناتھن کی ٹیم میں مزدوری کر رہا ہے اور اسے اس وقت 27 روپے یومیہ دیہاڑی ملتی تھی جو بعد میں 400 روپے روزانہ ہو گئی۔پہلے پہل ڈاکٹر جوناتھن نے اس کی ذہنی قابلیت اور مٹی سے برتن بنانے کی خوبی سے کام لیتے ہوئے هړپه سے دریافت ہونے والے نوادرات جن میں مہریں، برتن، مجسمے، مورتیاں اور دیگر انواع کی اشیا کی نقول تیار کروائی
هړپه ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق زمین میں پانچ سو مائیکروم نمک کی مقدار کسی چیز کو نقصان نہیں دیتی مگر هړپه کی زمین میں تین ہزار مائیکروم سے بھی زیادہ نمک کی مقدار شامل ہے چنانچہ آثار کی باقیات کو محفوظ رکھنے کیلئے ان پر مٹی کا پلستر کیا جاتا ہے جو وہاں پائے جانے والے نمک کو اپنے اندر جذب کر لیتی ہے اور وقت کے ساتھ یہ مٹی کا پلستر جھڑ جاتا ہے اور پھر اس کی جگہ نیا پلستر کر دیا جاتا ہے۔بارش کی وجہ سے بعض جگہ مٹی میں غار نما اتنے گہرے کھڈے ہیں کہ ایک طرف داخل ہو کر دوسری طرف باآسانی نکلا جا سکتا ہے