Top 10 similar words or synonyms for snp

purification    0.918583

decisions    0.915856

kellogg    0.913717

collaboration    0.912735

inscribed    0.911073

selling    0.910776

matters    0.910029

مناہ    0.909642

چالوس    0.908834

میسیونیس    0.906525

Top 30 analogous words or synonyms for snp

Article Example
واحد مرثالثہ کثیرشکلیت واحد مرثالثہ کثیرشکلیت کو انگریزی میں single nucleotide polymorphism کہا جاتا ہے اور اسکے لیے SNP کا اختصار اختیار کر کہ سنپ (snip) پڑھا جاتا ہے۔ یہ دراصل دنا یا DNA کی متوالیت یا سیکوینس میں واقع ہونے والے ایسے تغیرات ہوتے ہیں کہ جن میں چار مرثالثات (nucleotides) (یعنی C، T، A اور G) میں سے کوئی ایک بدل جاۓ۔ اسی بات کو یوں بھی کہ سکتے ہیں کہ ؛ سنپ دراصل جانداروں کی کسی بھی نوع کے موراثہ (genome) میں کسی ایک مرثالثہ کے دوسرے مرثالثہ سے بدل جانے سے پیدا ہونے والی DNA متوالیت (sequencing) میں تبدیلی کے باعث نمودار ہونے والا مظہر ہے۔
سرطان (عارضہ - مقالہ ثانی) سرطانی خلیات میں چھوٹے پیمانوں پر ہونے والی تبدیلیوں میں SNP، حذف اور ادخل (insertion) وغیرہ کو شمار کیا جاسکتا ہے جن کی وجہ سے کسی بھی وراثے یا جین کے فعل میں نقص واقع ہوکر سرطانی خلیات کی پیدائش کا سبب بن سکتا ہے ، یہ چھوٹے پیمانے کی ترامیم ایک وراثے کے مِعزاز (promoter) میں بھی واقع ہوسکتی ہیں جس کی وجہ سے متعلقہ وراثے کی تعبیر (expresstion) متاثر ہوتی ہے اور یا پھر وہ وراثہ سکوت (silencing) کی کیفیت سے بھی دوچار ہوسکتا ہے اور یا پھر یہ ترامیم وراثے کے اس حصے میں بھی واقع ہوسکتی ہیں کہ جو mRNA کی تشکیل کرتا ہے اور ایسی صورت میں اس وراثے سے بننے والی لحمیات اپنے مخصوص افعال انجام دینے کے قابل نہیں رہتیں۔