Top 10 similar words or synonyms for serum

squid    0.927904

rhodium    0.924812

vitis    0.919648

نخامیہ    0.919076

concern    0.915097

telluride    0.914945

nitride    0.914882

sonic    0.914810

sanitation    0.914764

iodine    0.913707

Top 30 analogous words or synonyms for serum

Article Example
کریمین ہیمریجک کانگو بخار 3- serum neutralization;
نوسمین Neostigmine عضلات میں موجود NMJ میں پائے جانے والے انزائم Acetyl cholinesteras کو ناکارہ بنا دیتی ہے جس کی وجہ سے Acetyl choline کی ٹوٹ پھوٹ Breakdown رک جاتی ہے اور اس طرح NMJ پر Acetyl choline کی مقدار بڑھ جاتی ہے۔ Neostigmine کی اپنی ٹوٹ پھوٹ یا Beak down خون میں موجود Serum cholinesterase سے ہوتی ہے۔ اسکی تقریباًً آدھی مقدار گردوں سے Unchanged خارج ہوتی ہے۔ Overdose کی صورت میں Neostigmine خود ایک Depolarizer کی طرح کام کرتے ہوئے Paralysis پیدا کرتی ہے۔
اختبارِ خون چونکہ خون ایک جاندار کے جسم میں مستقل گردش کرتا ہے اور اسکا رابطہ جسم کے قلب سے لیکر دوردراز تمام حصوں سے ہوتا ہے اور اپنی گردش کے دوران خون تمام جسم کو غذائی اجزاء اور آکسیجن مہیا کرتا ہے، اسی خوبی کی وجہ سے جسم میں ہونے والی تبدیلیاں براہ راست خون میں اپنا اثر ظاہر کرتی ہیں جنکو خون کے طبی معائنہ کے ذریعہ شناخت کیا جاسکتا ہے۔ اور اسی وجہ سے خون کے اختبارات ، تمام طبی اختبارات میں سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے اختبارات میں شمار ہوتے ہیں۔ اسکی ایک اور وجہ یہ بھی ہے کہ خون کو جسم کے دیگر نسیجات (tissues) کی نسبت زیادہ آسانی سے اور وافر مقدار میں حاصل کیا جاسکتا ہے اور اسکے لیۓ بنیادی سی تربیت کی ضرورت ہوتی ہے جو ایک ممرضہ (nurse) یا طرازگر مختبر (laboratory technician) انجام دے سکتا ہے۔ اکثر خون کے اختبارات، مکمل خون پر کیے جانے کے بجاۓ خون کے اجزاء پر بھی کیے جاتے ہیں، جو یا تو مصل (serum) پر کیے جاتے ہیں یا شاکلہ (plasma) پر کیے جاتے ہیں۔