Top 10 similar words or synonyms for persistent

operators    0.944377

nonmetal    0.939182

volt    0.938307

titanium    0.937261

soft    0.937242

palladium    0.937176

azide    0.933732

reticulum    0.933209

worm    0.932658

sonic    0.932608

Top 30 analogous words or synonyms for persistent

Article Example
قراری التہاب جگر مزمن قراری التہاب جگر مزمن (chronic persistent hepatitis) ایک نسبتا خفیف مگر مزمن یعنی پرانی التہاب جگر کی کیفیت ہوتی ہے جس میں عام طور پر جگر پر سوجن اور خراش و سوزش کی سی کیفیات کا غلبہ ہوتا ہے۔ اکثر اوقات تو اس کی موجودگی بے علامت ہوتی ہے یعنی مریض کو روزمرہ زندگی میں اسکی وجہ سے کسی بیماری یا تکلیف کا احساس نہیں ہوتا بلکہ جب کوئی طبی اختبار کیا جاۓ تو اس وقت جسم کے کیمیائی تجزیات کے بعد ہی اسکی موجودگی اشارے (signs) ملتے ہیں۔
اسہال سب سے زیادہ عام وجہ کسی وائرس، بیکٹریا، طفیلی، کی سرایت یا ورم معدہ (Gastroenteritis) سے جانی جانے والی حالت ہو سکتی ہے یہ سرایت اکثر غذا اور پانی سے ہوتی ہے جو فضلہ، یا کسی دیگر متاثر شخص سے براہ راست آلودہ ہوتا ہے۔ اسے تین حصوں میں بانٹا جا سکتا ہے: مختصر مدتی آبی اسہال، مختصر مدتی خونی اسہال، اور اگر یہ دو ہفتوں سے زیادہ رہتا ہے تو مبرم اسہال (Persistent diarrhea)۔ مختصر مدتی آبی اسہال ہیضہ (Cholera) کے سرایت کی وجہ ہو سکتا ہے۔ اگر خون موجود ہے تو اسے پیچس (Dysentery) کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ متعدد غیر سرایت بھی اسہال کی وجہ بن سکتی ہے بشمول: بیش درقیت (Hyperthyroidism)، لیکٹوز عدم مواقفت (Lactose intolerance)، مرض سوجن معدہ، ادویات کی ایک بڑی تعداد، اور دیگر خراش آور معائی علامیہ (Irritable bowel syndrome)۔ زیادہ تر معاملوں میں صحیح وجہ کی تصدیق کے لئے اسٹول کلچر کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔