Top 10 similar words or synonyms for laila

kapoor    0.957122

katrina    0.949890

chopra    0.947265

badal    0.945834

pyar    0.943855

dutta    0.938802

kaif    0.938147

mallika    0.937868

tara    0.936829

basu    0.936349

Top 30 analogous words or synonyms for laila

Article Example
لائلا، ڈاکشینا کاناڈا لائلا، ڈاکشینا کاناڈا ( انگریزی: Laila, Dakshina Kannada) بھارت کا ایک رہائشی علاقہ جو کرناٹک میں واقع ہے۔
لیلٰی رتھ شمیت لیلٰی رتھ شمیت (Ruth Laila Schmidt) اردو زبان وادب، پاکستانی سماجی وثقافتی حالات، لسانیاتی ڈھانچوں اور خاص طور پر شینا زبان کے گہرے مطالعے کے لیے جانی جاتی ہیں۔
لیلیٰ مجنوں لیلیٰ مجنوں کے دو مرکزی کردار ہیں، مجنوں کا اصل نام یا جس نام کو اصل تصور کیا جاتا ہے، قیس ابن الملوح ابن مزاحم ہے۔ مجنوں لغوی طور پر پاگل، دیوانے اور عاشق کو کہتے ہیں۔ لیلیکا نام لیلیٰ بنت مہدی ابن سعد بیان کیا جاتا ہے۔ عربی و عبرانی میں لیلیٰ یا لیلہ رات کے لیے بولا جاتا ہے۔عربی میں لیلیٰ مجنوں کی بجائے مجنون لیلیٰ (لیلی کا پاگل) بولا جاتا ہے۔جب کہ ترکی میں ایک اسم صفت لیلیٰ کی طرح سے مراد محبت کی وجہ سے پاگل، جنونی کے لیے بولا جاتا ہے۔بعض محققین نے لیلیٰ کے عربی لیلیٰ (رات) سے اس کے معنی سانولی رنگت بھی لیا ہے۔ اور کئی مصنفین نے اپنے قصے میں لیلیٰ کو سانولی صورت والی بنا کر پیش کیا ہے۔ اور عوام میں مشہور ہے کہ لیلیٰ کالی یعنی سیاہ رنگت والی تھی۔ لیکن اگر لیلیٰ کو عربی النسل بیان کیا جاتا ہے تو اس طرح لیلیٰ کا کالا ہونا ایک خلاف واقعہ بات ہوگی۔اس کہانی کو قیس اور لیلیٰ ، لیلیٰ مجنوں، مجنوں لیلیٰ ، اور انگریزی میں Laila and Majnu کہا جاتا ہے۔