Top 10 similar words or synonyms for khufu

terraces    0.898287

akhenaten    0.893907

sing    0.892199

overthrew    0.889792

peasant    0.888646

damavand    0.888335

artabanus    0.888049

smoke    0.887251

halmahera    0.885934

claiming    0.884792

Top 30 analogous words or synonyms for khufu

Article Example
خوفو خوفو (Khufu) ایک قدیم مصری فرعون کا پیدائشی نام ہے جو 2580 قبل مسیح کے قریب چوتھے شاہی سلسلہ میں سے قدیم مصری ریاست کا حکمران تھا۔
فہرست فراعنہ مصر The Fourth Dynasty ruled from 2613 to 2498 BC and included the pharaohs who had the Great Pyramids built, Khufu (Cheops)، Khafra (Chephren) and منقرع (Mycerinus)۔
بحرینہ خوفو بحرینہ خوفو (Khufu ship) قدیم مصری ایک مکمل برقرار بحری جہاز ہے جسے گیزہ کے عظیم ہرم میں ایک گڑھے میں رکھا گیا تھا۔
ہرم خوفو ہرم خوفو (انگریزی: Pyramid of Khufu) جسے گیزہ کا عظیم ہرم بھی کہا جاتا ہے۔یہ ھرم اہرامات جیزہ کے تین بڑے اہرام میں سے سب سے قدیم اور بڑا ہے۔یہ مصر کے شہر جیزہ میں واقع ہے جس کی نسبت سے اسے ”جیزہ کا عظیم ھرم“ کہتے ہیں۔ یہ قدیم دنیا کے سات عجائبات عالم میں سب سے قدیم ہے۔ اور یہ ابھی تک اپنی اصلی حالت برقرار رکھے ہوئے ہے۔ ماہرین مصریات کے مطابق یہ ہرم 2560 سال قبل مسیح خوفو فرعون کے مقبرے کے طور پر استعمال ہوا۔3800 سو سال سے اس کا شمار دنیا کی بلند ترین عمارتوں میں ہوتا تھا۔اس کی بلندی 146.5 میٹر(481 فٹ) ہے۔3800 سو سال سے اس عظیم ہم کا شمار انسانی ہاتھ کی بنائی هوئی سب سے اونچی تعمیر میں ہوتا تھا۔ یہ ہرم سنگ مرمر سے بنے پتھریلے غلاف (انگریزی : casing stones) سے ڈھکا ہوا تھا جس کی وجہ سے اسکی بیرونی سطح هموار تھی لیکن وقت کے ساتھ اسکی بیرونی سطح سے یہ پتھریلا غلاف کھرچ گیا یا کسی نے دوسری تعمیرات کے لیے اسے اکھیڑ دیا لیکن اب بھی اسکی بالائی اور زیریں سطح پر اس پتھریلے غلاف کے باقیات باقی ہیں۔اس کی تعمیر کے بارے میں مختلف مفروضات ہیں۔کچہ لوگوں کے خیال میں اسکی تعمیر بڑے بڑے پتھروں کو پتھروں کی کان سے کاٹ کر اور تراش کر اور مختلف مقامات سے اسے کھینچ کر کی گئی ہے۔