Top 10 similar words or synonyms for electrolyte

sonic    0.917415

volt    0.915516

thermodynamic    0.907917

oscillations    0.907109

odyssey    0.905690

kelvin    0.905540

kinetic    0.905357

نخامیہ    0.903275

descends    0.902738

illu    0.901766

Top 30 analogous words or synonyms for electrolyte

Article Example
برق پاشیدہ کیمیاء میں برق پاشیدہ (الیکٹرولائٹ) ‏‎(electrolyte)‎
کار کی بیٹری عام flooded بیٹری کے مقابلے میں AGM) absorbed glass mat) بیٹری ذرا سی کم وولٹیج پر چارج کی جاتی ہےاور gelled electrolyte بیٹری اس سے بھی تھوڑی کم وولٹیج پر چارج کی جاتی ہے۔ یعنی flooded بیٹری کا چارجر gelled electrolyte بیٹری کو اوور چارج کر سکتا ہے۔
ایلیسینڈرو وولٹا اطالوی طبعیات دان لوگی گیلوانی(Luigi Galvani) نے "حیوانی برق" (Animal Electricity)نامی تحقیق کی جس کے مطابق جب دو مختلف دھاتوں کو سیریز یعنی قطار میں ایک مینڈک کی ٹانگ اور باہمی طور پر ایک دوسرے سے جوڑا جائے تو بجلی بنتی ہے۔ وولٹا نے محسوس کیا کہ مینڈک کی ٹانگ موصل(Conductor) کا کردار ادا کر رہی ہے جسے آج کل ایلیکٹرولائٹ(Electrolyte)کہا جاتا ہے اور اس سے بجلی کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ انہوں نے مینڈک کی ٹانگ کی بجائے کھارے پانی سے تر کاغذ کا ٹکڑا استعمال کیا اور انہیں معلوم ہوا کہ برقی بہائو کی یہ شکل گزشتہ مطالعے سے مماثلت رکھتی ہے۔
کار کی بیٹری پوری چارجنگ کے بعد flooded بیٹری کو جب چارجر سے منقطع کیا جاتا ہے تو بیٹری کی وولٹیج تیزی سے گر کر 13.2V تک آ جاتی ہے مگر اس کے بعد بہت آہستہ آہستہ گر کر 12.6V تک آ جاتی ہے۔ اگر بیٹری چارج کر کے رکھ دی جاۓ تو وہ آہستہ آہستہ بغیر استعمال کئے ڈسچارج ہو جاتی ہے اور اسے پورے چارج پرتیار رکھنے کے لیے float charging یعنی Continuous preservation charging پر لگے رہنے دیا جاتا ہے جو 20 ڈگری سنٹی گریڈ پر flooded بیٹری کے لیے 13.8V جبکہ absorbed glass mat بیٹری کے لیے 13.5V اور gelled electrolyte بیٹری کے لیے 13.4V ہوتا ہے. float charging پر معمولی سی زیادہ وولٹیج بیٹری کو سخت نقصان پہنچاتی ہے۔