Top 10 similar words or synonyms for coal

NotFoundError    0.789

Top 30 analogous words or synonyms for coal

Article Example
کول کاؤنٹی، اوکلاہوما کول کاؤنٹی، اوکلاہوما ( انگریزی: Coal County, Oklahoma) ریاستہائے متحدہ امریکا کا ایک county of Oklahoma جو اوکلاہوما میں واقع ہے۔
عبد اللہ حسین عبداللہ حسین کی طبعیت میں ٹھراؤ یا یکسانیت کم تھی۔ وہ اپنے والد کی طرح ہمیشہ باغیانہ ذہن کی طرح کام کرتے رہے۔ ممکن ہے یہ ذہنیت بچپن کے دور کی حکومتی پالیسیوں یا برطانوی سامراج میں رونما ہونے والے واقعات یا حالات سے تجربوں کی شکل میں ان کی زندگی کا حصہ بن گئی ہو۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے 1965ء میں پاکستان انڈسٹریل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کی ملازمت سے استعفا دے دیا اور فاروقیہ سیمنٹ فیکٹری میں چیف کیمسٹ کی حیثیت سے ملازمت کرلی لیکن یہاں بھی وہ اپنی بے چین طبیعت کی وجہ سے زیادہ دن نہ ٹک سکے اور دسمبر 1966ء میں اس فیکٹری کو بھی خیر باد کہا۔ پھر پاکستان سے لندن چلے گئے وہاں برمنگھم شہر کے ایک ادارے کول بورڈ (Coal Board) میں اپرینٹس کیمسٹ کی حیثیت سے 1967ء میں ملازمت اختیار کی لیکن محض دو سال ہی یہ ملازمت رہی اور اسے چھوڑ دیا اور لندن کے ایک ادارے نارتھ تھامس گیس بورڈ سے وابست ہوگئے۔ لیکن کچھ عرصے بعد قدرتی گیس کی دریافت ہوئی تو معاشی حالت کچھ زیادہ بہتر نہ ہونے کے سبب ادارے نے اپنی مرضی سے ملازمت سے سبکدوش ہونے والوں کو خصوصی پیکج دینے کا اعلان کیا اور عبداللہ حسین نے 1975ء میں استعفا دے دیا، ان کے اہل خانہ کو یہاں آئے ہوئے پانچ سال ہوچکے تھے۔ ایک سال بعد انہوں نے پھر پاکستان کا رخ کیا اور وہاں مستقل سکونت کا ارادہ کیا لیکن اس زمانے میں پاکستان میں سیاسی ہنگامی آرائی عروج پر تھی۔ انہوں نے انتخاب کے دوران اپنے دوست حنیف رامے کا خوب بڑھ چڑھ کر ساتھ دیا لیکن وہ الیکشن ہار گئے تو ان کو کافی صدمہ پہنچا۔ انتخابی سرگرمیوں کے باعث وہ نئی حکومت کی نگاہ میں بھی آچکے تھے اس لئے مجبوراً 1977ء کے درمیانی عرصے میں برطانیہ چلے گئے۔ چند مہینوں بعد ان کی بیوی کو لیبیا کی ایک کمپنی میں ملازمت مل گئی اور عبداللہ حسین پھر لیبیا کو روانہ ہوگئے۔ اب ان کو قدرے سکون حاصل تھا اور فرصت کے لمحات میسر تھے۔