Top 10 similar words or synonyms for arteries

nitride    0.938458

herb    0.936582

گیڈر    0.935659

squid    0.935548

carbide    0.933218

culinary    0.931705

concern    0.931318

chevron    0.930393

crab    0.929751

difficult    0.929431

Top 30 analogous words or synonyms for arteries

Article Example
زیریں مستقیمی شریانیں Inferior rectal arteries
رئوی شریان رئوی یا ریوی شریانیں (pulmonary arteries) ، خون کو دل سے پھیپھڑوں کی جانب لے کر جاتی ہیں۔ یہ (ماسواۓ نافی شریانوں کے) وہ واحد شریانیں ہوتی ہیں جو غیراکسج (deoxygenated) خون کو اپنے اندر راہ فراہم کرتی ہیں جبکہ اس کے علاوہ جسم کی تمام کی تمام شریانیں صرف موکسج (oxygenated) خون رکھتی ہیں۔
ورید ورید (vein) خون کی ایسی رگوں کو کہا جاتا ہے کہ جو خون کو جسم کر مختلف حصوں سے حاصل کر کہ دل (heart) تک پہنچاتی ہیں۔ اسکے برعکس وہ رگیں جو خون کو دل سے لیکر تمام جسم کر اعضاء تک پہنچاتی ہیں انکو شریانیں (arteries) کہا جاتا ہے۔
كُلیَہ ہر گردے کو ایک شریان خون فراہم کرتی ہے جسے شریان کلوی کہتے ہیں جو بذات خود بطنی ابھر (abdominal aorta) کی ایک شاخ ہوتی ہے (شکل 1- عدد 12)۔ یہ شریان کلوی ، گردے کے گڑھے یا نقیر (hilum) میں داخل ہونے کے بعد مزید چھوٹی شریانوں میں تقسیم ہوجاتی ہے جنکوبین الفصوص شریانیں (interlobar arteries) کہا جاتا ہے۔ یہ شریانیں، پھر حلمیات (شکل 2- عدد 16) کے درمیان میں سفر کرتی ہیں اور لب کلیہ کی بیرونی حد (جو قشرہ کلیہ کے ساتھ ہوتی ہے) پر پہنچ کر ہر بین الفصوص شریان مزید چھوٹی قوسی شریانوں (arcuate artery) میں ٹوٹ جاتی ہے جو قشرہ اور لب کے مابین سفر کرتی ہیں۔ اب ان قوسی شریانوں سے مزید چھوٹی شریانیں نکلتی ہیں جن کو قشری محوری شریانیں (cortical radial arteries) یا بعض اوقات بین الفصیص (interlobular) شریانیں بھی کہا جاتا ہے۔
تاجی متلازمۂ حاد تاجی متلازمہ حاد (Acute coronary syndrome) جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ دل کی تاجی شریانوں (coronary arteries) کو لاحق ہونے والی ایک ایسی کیفیت کو کہا جاتا ہے کہ جس کی آمد فوری یا حادی (acute) ہو۔ اس کیفیت یا مرض میں اقفار (Ischemia) کی وجہ سے دل کو خون لے جانے والی شریانوں کا کام متاثر یا ختم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے خانقہ (angina) اور / یا احتشاء عضل قلب (myocardial infarction) کی صورتحال پیدا ہو جاتی ہے۔ بیثباتی خانقہ (unstable angina) اور احتشاء عضل قلب کی علامات کو ایک ایسا متلازمہ (syndrome) تسلیم کیا جاتا ہے کہ جو اپنی نوعیت میں حادی ہو۔ جبکہ ثباتی خانقہ (stable angina) کو ایک مزمن (chronic) کیفیت میں شمار کیا جاتا ہے۔