Top 10 similar words or synonyms for apoptosis

سقوطیت    0.921885

volt    0.921105

killer    0.918339

somatic    0.916736

استماتت    0.914975

تفریسہ    0.912336

viruses    0.911798

نیوٹرونی    0.910785

rotary    0.909676

activation    0.909240

Top 30 analogous words or synonyms for apoptosis

Article Example
عنور نسبتی محرض استماتت ربیطہ جیسا کہ ابتداء میں ذکر آیا کہ عنمار اور اسکا متبادل TRAIL اصل میں اختصاری کلمات ہیں اور اسکا مکمل نام انگریزی میں TNF-related apoptosis-inducing ligand اور اردو میں ---- عنور نسبتی محرض استماتت ربیطہ ---- ہوتا ہے۔
انقسامیہ مفاعل لحمیاتی حرمرہ اکثر اس کو مختصر نام سے ماپ حرمرہ (MAP kinase) اور ماپک (MAPK) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ ماپ حرمرہ ، mitogen سے ملنے والے بیرون خلوی محرکات (stimuli) کو وصول کرتا ہے اور انکو ایک منظم طریقے پر درون خلوی اشارات میں تبدیل کرنے میں کردار ادا کرتا ہے۔ یہ درون خلوی اشارات تعبیر وراثہ (gene expression) کے بھی ہوسکتے ہیں اور یا پھر خلوی تقسیم (mitosis)، خلوی تمیز (cell differentiation) اور سقوطیت (apoptosis) وغیرہ کيليے بھی ہوسکتے ہیں۔
استماتت استماتت (apoptosis) اصل میں قدرت کی جانب سے خلیات کے DNA میں ترمیز شدہ ایک قسم کا برمجہ (programming) ہے جو ایسے خلیات اپنے آپ کو ختم (گویا خودکشی) کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں کہ جن میں کوئی نقص واقع ہوجائے اور اس نقص کی وجہ سے نہ صرف یہ کہ وہ اپنے افعال انجام دینے سے قاصر ہوجائیں بلکہ جاندار کو ان کی موجودگی سے مختلف اقسام کی پیچیدیگیوں کے ظاہر ہونے کا خطرہ ہو (مثلا سرطان وغیرہ)۔
عنور نسبتی محرض استماتت ربیطہ عنور نسبتی محرض استماتت ربیطہ کو انگریزی میں TNF-related apoptosis-inducing ligand کہا جاتا ہے اور مختصر طور پر اسے (TRAIL) کہتے ہیں ، یہ اصل میں ایک وراثے (اور اس سے تشفیر پانے والے لحمیہ) کے لیے اختیار کیا جانے والا نام ہے جو ایک ایسا لحمیاتی ربیطہ (ligand) تیار کرتا ہے جس کے ذریعہ استحالہ خلیات (transformed cells) کی استماتت (یعنی ان کو فنا کرنے کا عمل) تو واقع ہوتا ہے لیکن عنمار کے اس فنا کردینے کے اثر سے صحتمند خلیات قطعی متاثر نہیں ہوتے؛ 1997ء میں شائع ہونے والی Degli کی تحقیق کے مطابق ایسا اس حقیقت کے باوجود دیکھنے میں آتا ہے کہ صحتمند خلیات میں عنمار یا TRAIL کی تعبیر (expression) خاصی مقدار میں پائی جاتی ہے۔
P53 (وراثہ) p53 ایک ایسی gene یعنی وراثے کا نام ہے جو جانداروں کے خلیات میں اسی p53 نام کا ایک لحمیہ (protein) تیار کرتا ہے جسے p53 (لحمیہ) کہتے ہیں اور یہ لحمیہ خلیات میں سرطان کی سرکوبی کرنے کا کام انجام دیتا ہے۔ اور اسی وجہ سے یہ لحمیہ p53 بنانے والی جین p53 کو سرطان کی سرکوبی کرنے والی جین کی حیثیت دی جاتی ہے۔ مجموعی طور پر یہ جین یا وراثہ خلیات کی بے قابو نشونما کو تضبیط (کنٹرول) کرتا ہے۔ یہ اہم ترین کام سرانجام دینے کے ليے p53 نامی یہ وراثہ یا جین ، apoptosis ، یا سادہ الفاظ میں برمجی خلیاتی موت (programmed cell death) جیسے mechanism کو استعمال کرتی ہے۔