Top 10 similar words or synonyms for animal

basic    0.949432

coded    0.943368

plant    0.942505

diode    0.940115

thermal    0.939585

critical    0.938374

technical    0.938193

motor    0.937977

using    0.934144

biology    0.933562

Top 30 analogous words or synonyms for animal

Article Example
سانپ سانپ ایک رینگنے والا جانور ہے۔ جو جانوروں کی زمرہ بندی (Animal classification) حشرات الارض (reptile) سے تعلق رکھتا ہے۔
یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز (انگریزی: University of Veterinary and Animal Sciences) علم اور علاج حیوانات کی ایک سرکاری تحقیقی جامعہ ہے جو لاہور، پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔
نقل و حمل کے وسائل انسانی طاقت شدہ (human-powered) نقل و حمل اور حیوانی طاقت شدہ (animal-powered) نقل و حمل کو بعض اوقات الگ وسائل کے طور پر مانا جاتا ہے، تاہم یہ بھی دیگر زمرہ جات میں آتے ہیں۔ تمام وسائل اجناس کی نقل و حمل کیلئے جبکہ زیادہ تر لوگوں کی آمد و رفت کیلئے موزوں ہیں۔
ایلیسینڈرو وولٹا اطالوی طبعیات دان لوگی گیلوانی(Luigi Galvani) نے "حیوانی برق" (Animal Electricity)نامی تحقیق کی جس کے مطابق جب دو مختلف دھاتوں کو سیریز یعنی قطار میں ایک مینڈک کی ٹانگ اور باہمی طور پر ایک دوسرے سے جوڑا جائے تو بجلی بنتی ہے۔ وولٹا نے محسوس کیا کہ مینڈک کی ٹانگ موصل(Conductor) کا کردار ادا کر رہی ہے جسے آج کل ایلیکٹرولائٹ(Electrolyte)کہا جاتا ہے اور اس سے بجلی کی موجودگی کا پتہ چلتا ہے۔ انہوں نے مینڈک کی ٹانگ کی بجائے کھارے پانی سے تر کاغذ کا ٹکڑا استعمال کیا اور انہیں معلوم ہوا کہ برقی بہائو کی یہ شکل گزشتہ مطالعے سے مماثلت رکھتی ہے۔
اینیمل فارم اینیمل فارم (animal farm) نوبل انعام یافتہ ناول نگار جارج آرویل کا شہرہ آفاق ناول ہے۔ اس ناول میں کمیونزم کو علامتی انداز میں مذاق اڑانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ناول کے کردار مختلف جانور ہیں جو انسانوں کو اس فارم سے نکال باہر کرتے ہیں اور اپنی حکومتی قائم کرتے ہیں۔ برابری کی بنیاد پر بنائی گئی اس حکومت کا حشر بھی کچھ اچھا نہیں ہوتا ہے اور وہاں بھی اشراف کی صورت میں سوروں کا طبقہ ابھرتا ہے جو دوسرے جانوروں کے کے ساتھ انسانوں سے بھی زیادہ برا سلوک کرتا دکھائی دیتا ہے۔