Top 10 similar words or synonyms for یروشلمی

کوسماس    0.792428

یوآس    0.746475

shilluk    0.745698

سگا    0.737198

tahmasp    0.736516

muttrah    0.735770

ماجو    0.734208

تدی    0.734165

vom    0.732195

عیدوورڈ    0.730598

Top 30 analogous words or synonyms for یروشلمی

Article Example
کوسماس یروشلمی کوسماس یروشلمی مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا کے ایک اسقف اور مناجات نگار تھے۔ کوسماس کی جائے پیدائش کے متعلق کچھ ماخذ میں یروشلم ملتا ہے جبکہ کچھ میں دمشق ہے۔ کوسماس بچپن ہی میں یتیم ہوگئے تو یوحنا دمشقی کے والد سرجون (سرجیس) نے اُن کو گود لے لیا، تو اس لحاظ سے کوسماس یوحنا دمشقی کے رضاعی بھائی بن گئے۔ یوحنا دمشقی اور کوسماس یروشلمی کو ایک راہب کوسماس (الگ شخصیت) نامی شخص نے تعلیم دی تھی۔ راہب کوسماس کو یوحنا کے والد نے غلامی سے آزادی دلائی تھی۔۔ کوسماس یروشلمی اور اُس کا رضاعی بھائی یوحنا دیر مار سابا (خانقاہ) میں راہب بننے کے لیے دمشق سے یروشلم چلے گئے۔ اُن دونوں بھائیوں نے یکجا ہوکر تمثال شکنی کی بدعت کے خلاف کلیسیا کا دفاع کیا۔ کوسماس یروشلمی کو جب غزہ کے ایک قصبے ”مایوما“ میں اسقف بنایا گیا تو وہ 743ء میں خانقاہ دیر مار سابا چھوڑ کر اپنے اختیارات سنبھالنے کے لیے مایوما روانہ ہوگئے۔ انہوں نے یوحنا دمشقی سے زیادہ عمر پائی اور کافی بڑی عمر میں وفات پاگئے۔
راہب کوسماس کوسماس ایک ساتویں صدی کا پادری تھا جس نے خلقیدونی عقائد کو اہمیت دی۔ کوسمس متعلقہ معلومات خاص طور پر یوحنا دمشقی کے ناقابل اعتماد صحائف کے علم سے معلوم ہوتی ہیں۔ وہ ایک سارقی عالم تھا جو یوحنا دمشقی اور اس کے رضاعی بھائی کوسماس یروشلمی کا استاد بنا۔